Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

نیشنل پارکس میں تعمیرات نہیں ہونے دیں گے. زرتاج گل

By Akhtar Rasool
اگست 19, 2020 2 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺗﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ زرتاج گل نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﮔﻠﮧ نیشنل پارک ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻣﻮﻧﺎﻝ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔

سنگت میگ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺯﺭﺗﺎﺝ ﮔﻞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ہم نے ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، کیوں کہ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ قانوناً ﮐﺴﯽ بھی ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﯾﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺳﺮﮔﺮﻣﯽ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

جب ان سے پوچھا گیا ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺣﮑﻮﻣﺖ مارگلہ نیشنل پارک میں واقع ﻣﻮﻧﺎﻝ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﺍﻧﭧ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﮮ ﮔﯽ؟ ﺗﻮ انہوں نے کہا ﮐﮧ ﻣﻮﻧﺎﻝ ﺳﻤﯿﺖ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮭﯽ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﮐﺎ بہت ﺳﺨﺖ فیصلہ ﮨﮯ کہ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﮎ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ، ﻭﮨﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ

ﺯﺭﺗﺎﺝ ﮔﻞ کا ﻣﺰﯾﺪ کہنا تھا ﮐﮧ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﮐﮯ ﻓﺮﻭﻍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ دس ﺍﺭﺏ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﮯ "شجرکاری ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ” ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ہم ﻣﻠﮏ ﮐﮯ پندرہ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭکوں ﮐﻮ ﻣﮑﻤﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺑﻨﺎنے پر توجہ دیں گے۔

زرتاج گل نے کہا کہ نیشنل پارک کے تحفظ کے حوالے سے یہ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﮎ ﺻﺮﻑ برائے ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﮭﮯ، ﺟﮩﺎﮞ درخت بھی کاٹے جاتے تھے ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻤﯿﺮﺍﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ رہی ﺗﮭﯿﮟ، لیکن ہم اب ایسا نہیں ہونے دیں گے. ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﮎ ﮐﻮ ﺍﺏ ﮨﻢ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺷﮑﻞ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ.

انہوں نے کہا کہ ﺁﭖ ﺻﺮﻑ ﻧﺎﻡ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﮎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﺮ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﮐﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، اب ہم ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ہونے دیں گے.

انہوں نے کہا کہ ﯾﮧ سب کچھ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺣﮑﻮﻣﺘﻮﮞ میں ہوا۔ ﻟﻮﮐﻞ ﮔﻮﺭﻧﻤﻨﭧ ،ﺳﯽ ﮈﯼ ﺍﮮ ﺍﻭﺭ کنسٹرکشن ﻣﺎﻓﯿﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔نیشنل پارکس میں ﺑﮍﯼ ﺑﮍﯼ عمارتیں ﺑﻦ ﮔﺌﯿﮟ، ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭩﺲ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﻤﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﻭﮞ ﮐﺎ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﻮﺍ یہ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ جنگلات کا ﻣﺤﻔﻮﻅ علاقہ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﺮ ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﻨﻮ ﻋﺎﻗﻞ میں ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻗﺘﻞ، ﮔﯿﺎﺭﮨﻮﯾﮟ ﻻﺵ بھی ﺑﺮﺁﻣﺪ کر لی گئی

Next

خودکشی کرنے والی کراچی یونیورسٹی کی طالبہ کے گھر والے کیا کہتے ہیں؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme