Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ میں المناک حادثہ: ﻭﯾﻦ ﮐﯽ ﭨﮑﺮ ﺳﮯ چار ﻃﺎﻟﺐ علموں ﺳﻤﯿﺖ پانچ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ

By Akhtar Rasool
مارچ 29, 2021 1 Min Read
0

سندھ کے ضلع ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﻭﯾﻦ ﮐﯽ ﭨﮑﺮ ﺳﮯ چار ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ پانچ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ اور دو ﻃﻠﺒﺎ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻓﺴﻮﺳﻨﺎﮎ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﻣﮩﺮﺍﻥ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﭘﺮ ﮐﻮﭦ ﻻﻟﻮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﯿﺶ ﺍٓﯾﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ﻭﯾﻦ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺳﮯ ﺑﮯ ﻗﺎﺑﻮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺩﻭ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺳﻮﺍﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﭼﮍﮪ ﮔﺌﯽ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻃﻠﺒﺎﺀ ﺳﻮﺍﺭ ﺗﮭﮯ، ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ چار ﻃﺎﻟﺒﻌﻠﻤﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ پانچ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﮔﺌﮯ، ﺟﺒﮑﮧ دو ﺑﭽﮯ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﯿﮟ

ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﻤﺮﯾﮟ 10 ﺳﮯ 12 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﺯﺧﻤﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻮﺍﺑﺸﺎﮦ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻉ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﻃﺎلب علموں ﻧﮯ ﻣﮩﺮﺍﻥ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ ﭘﺮ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﺗﺎﺟﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺷﭩﺮ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮨﮍﺗﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ، ﻭﯾﻦ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ. ان کا کہنا تھا یہ یک رویہ سڑک ہونے کی وجہ سے آئے روڈ حادثات معمول بن گئے ہیں جب کہ بڑی گاڑیاں اور ٹرالر بھی شارٹ کٹ مارنے کے چکر میں مین شاہراہ کو چھوڑ کر اس سڑک کو استعمال کر رہے ہیں. انہوں نے مطالبہ کیا کہ بڑی گاڑیوں اور ٹرالر کے اس راستے پر چلنے پر پابندی عائد کی جائے اور سڑک کو دو رویہ بنایا جائے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ڈاکٹر عطاء الرحمٰن کا ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﯿﺴﻦ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ

Next

ﺳﭙﺮ ﮨﺎﺋﯽ ﻭﮮ، ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ ﭘﺮ ﭼﮭﺎﭘﮧ، دس ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme