Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

زمبابوے کرکٹ ٹیم قبل از وقت پاکستان آنے کو تیار

By Akhtar Rasool
اگست 20, 2020 1 Min Read
0

ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ کرکٹ حکام ﻧﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﻭﻗﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کا دورہ کرنے  کے لئے ﺭﺿﺎﻣﻨﺪﯼ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے.

ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻧﻮﻣﺒﺮ کے مہینے ﻣﯿﮟ ہونے والی ﮐﺮﮐﭧ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ اب ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮔﯿﺎ ہے

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ  ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮮ کے لئے ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﭘﺮ ﺭﺿﺎﻣﻨﺪﯼ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ اور ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﻭﻗﺖ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﮯ. اس کے لئے ابھی معاملات طے ہونا باقی ہیں

ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﻧﮯ اس سلسلے میں زمبابوے کی ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﮯ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻃﻠﺐ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ

ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﮐﯽ ﻭﻧﮉﻭ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﮯ۔ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﯽ ﻣﯿﺰﺑﺎﻧﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﮨﺎﮞ ﮨﮯ

ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻧﻮﻣﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮨﮯ، ﺟﺴﮯ اب ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ کیوں کہ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﻧﻮﻣﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ ﮐﮯ ﺑﻘﯿﮧ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮯ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺣﯿﺎﺕ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ قاتل اہلکار ﮐﻮ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ

Next

آنے والے وقت میں ایک اور جان لیوا خطرے کا سامنا کرنا پڑے گا. بل گیٹس

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme