Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی، ﺑﯽ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ ﻓﺎﺭﻡ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ کے بارے میں اہم اعلان

By Akhtar Rasool
اپریل 1, 2021 1 Min Read
0

ﻧﺎﻇﻢ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﯿﺪ ﻇﻔﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺑﯽ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ ﻓﺎﺭﻡ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺳﯿﻊ کے متعلق اہم اعلان کیا ہے

اعلان ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﯽ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ ‏(ﭘﺎﺱ) ﺳﺎﻝ ﺍﻭﻝ، ﺩﻭﺋﻢ ﺍﻭﺭ کمبائنڈ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ ﻓﺎﺭﻡ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ 7 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﺗﮏ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﺑﯽ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ ‏(ﭘﺎﺱ) ﺳﺎﻝ ﺍﻭﻝ، ﺩﻭﺋﻢ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ ﻓﺎﺭﻡ 6725 ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯿﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﺒﮑﮧ ﺳﺎﻝ ﺍﻭﻝ، ﺩﻭﺋﻢ اور کمبائنڈ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ ﻓﺎﺭﻡ 11850 ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯿﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﺋﮯ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﯾﺴﮯ ﻃﻠﺒﺎ ﻭ ﻃﺎﻟﺒﺎﺕ ﺟﻮ 2014ع  ﯾﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮐﯽ ﺍﻧﺮﻭﻟﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ، ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ ﻓﯿﺲ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ 3000 ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﭼﺎﺭﺟﺰ ﺑﮭﯽ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ان شیطانی جوتوں میں انسانی خون موجود ہے..

Next

ہم نہیں سدرھیں گے، پی ایف ایف نے فیفا کی ڈیڈ لائن ہوا میں اڑا دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme