Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

رم جھم برسے بادل، پیر تک مزید بارشیں متوقع

By Akhtar Rasool
اگست 21, 2020 1 Min Read
0

جمعہ کے دن ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﻤﯿﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی.

آج سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﺻﺪﺭ ، ﻧﺎﻇﻢ ﺁﺑﺎﺩ، ﺍﻭﺭﻧﮕﯽ ﭨﺎﺅﻥ، ﻧﺎﺭﺗﮫ ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺭﻭﮈ ، ﺻﻔﻮﺭﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺌﺮ ﭘﻮﺭﭦ اور گڈاپ ﺳﻤﯿﺖ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ساتھ ﻭﻗﻔﮯ ﻭﻗﻔﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺟﺎﺭﯼ رہا۔ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﻏﺎﺋﺐ ہوگئی اور سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا.

ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ٹھٹہ، ﺣﯿﺪﺭﺁﺑﺎﺩ ، ﻧﻮﺍﺏ ﺷﺎﮦ، ﻣﯿﺮﭘﻮﺭﺧﺎﺹ، ﺗﮭﺮﭘﺎﺭﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻧﮕﮭﮍ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺋﯽ۔

ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﺌﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﻣﻌﻄﻞ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﻧﮯ ﺻﺒﺢ ﺳﻮﯾﺮﮮ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺑﻦ ﻗﺎﺳﻢ ﭘﺎﻭﺭ ﭘﻼﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﮐﻮ ﺟﻮﺍﺯ ﺑﻨﺎﮐﺮ ﺷﮩﺮ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮈﺷﯿﮉﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﻮ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﮐﻮ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺯ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﯾﮧ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮﻟﯽ، ﺟﺐ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ۔ لوکیشن ملیر ندی نزد سپر ہائی وے. ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﻃﻼﻉ ﺁﺋﯽ ﮈﻣﻠﻮﭨﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ ﺳﮯ 2 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﻧﺒﺤﻖ ﮨﻮ گئے.
تصویر بشکریہ سلیم جان گبول

آج ہونے والی بارش کے دوران میمن گوٹھ کے قریب ﮈﻣﻠﻮﭨﯽ ﺭﻭﮈ ﭘﺮ ﻭﺍﻗﻊ ﺭﮐﻦ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻓﺎﺭﻡ ﭘﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﯽ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﺮﻧﮯ سے ﺷﺎﮬﻨﻮﺍﺯ ﻭﻟﺪ ﺭﺷﯿﺪ ﻣﻼﺡ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻭﻟﺪ ﮐﺮﯾﻢ ﺑﺨﺶ ﻣﻼﺡ نامی دو نوجوان جاں بحق ہو گئے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ  کے قریب ﮈﻣﻠﻮﭨﯽ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو نوجوان جاں بحق

Next

اب ہم "اِن” کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتے. خالد مقبول

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme