Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

اقتدار میں آکر اپنے خلاف ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮐﺮنے والے ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌیں گے، ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ

By Akhtar Rasool
اپریل 8, 2021 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏(ﻥ) ﮐﮯ مرکزی ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺟﻨﺮﻝ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﺍپنے خلاف ﺍﻧﺘﻘﺎﻣﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ اپنی ﺧﯿﺮ ﻣﻨﺎ ﺋﯿﮟ، ہم ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍٓﮐﺮ انہیں ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ ﮔﮯ

احسن اقبال نے کہا کہ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ، ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﻮﭨﺲ ﻟﮯ

ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮨﺎﺋﻮﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ لﺋﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﺍن کے ﺩﻓﺎﺗﺮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ، ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﻋﻤﻠﺪﺭﺍٓﻣﺪ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭﯼ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻋﻈﻤﯽٰ ﺳﮯ ﺍﭘﯿﻞ ﮐﯽ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﻮﭨﺲ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺟﻮ ﺭﻭﮌﮮ ﺍﭨﮑﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍحسن اقبال ﻧﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺍﯾﻤﺎﺀ ﭘﺮ نوﻥ ﻟﯿﮓ کے خلاف ﺟﮭﻮﭨﮯ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳﻮﻝ ﺳﺮﻭﻧﭩﺲ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻼﺯﻡ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﻓﺎﻟﻮ ﮐﺮے گا، ﺍﻥ کے خلاف ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻨﺪﮪ ﺑﻠﮉﻧﮓ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﺑﻠﮉﺭﺯ ﮐﺎ ﺍﯾﺠﻨﭧ ﮨﮯ، ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ

Next

ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا، وزیراعظم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme