Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

تیز ترین انٹرنیٹ سروس ‘اسٹار لنک ٹرمینل کِٹ’ کی قیمت کتنی ہوگی؟ 

By Akhtar Rasool
اپریل 12, 2021 1 Min Read
0
خلائی کمپنی اسپیس ایکس کا کہنا ہے کہ تیز ترین انٹرنیٹ سروس ‘اسٹار لنک ٹرمینل کِٹ’ کی قیمت پانچ سو ڈالر کے لگ بھگ ہوگی
اسپیس ایکس کے صدر گیوین شاٹ ویل نے کہا کہ ایر اسپیس کمپنی نے ہر اسٹار لنک ٹرمینل کی لاگت 3000 ڈالر سے گھٹا کر 15 سو ڈالر کر دی ہے
ان کا کہنا تھا کہ سٹار لنک صارفین کو کٹ کے لیے 499 ڈالر ادا کرنے پڑیں گے، جس میں صارف ٹرمینل بھی شامل ہے، جسے ڈشے کے نام سے جانا جاتا ہے
اسپیس ایکس نے انسائیڈر کی درخواست پر فوری طور پر جواب نہیں دیا لیکن صنعت کے ماہرین نے دسمبر میں انسائیڈر کو بتایا کہ کمپنی کے لئے ہر ٹرمینل کو 500 سے کم میں بنانا ممکن نہیں ہے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس میں ہر ایک پر اسپیس ایکس کی قیمت لگ بھگ دو ہزار ہو سکتی ہے
شاٹ ویل نے سٹیلائٹ 2021ع لیو ڈیجیٹل فورم کے لئے ایک ورچوئل پینل بحث کے دوران اس بات کی تصدیق کی کہ قیمت کو 15 سو تک کم کرنے سے پہلے کمپنی کو ہر ٹرمینل کے لئے تین ہزار ادا کرنا پڑتے تھے
انہوں نے کہا کہ ہم اپنے صارفین سے ان ٹرمینلز کی تعمیر کے لئے لاگت نہیں لے رہے ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ اسپیس ایکس نے ہر اسٹار لنک ٹرمینل کی لاگت کو کم کرنے میں بہت بڑی پیشرفت کی ہے.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس پھاڑ کر اچھا نہیں کیا، راناثناءﷲ

Next

بھارت، انسانوں نے بندروں کو بھی جیب کترا بنا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme