Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

بھارت، انسانوں نے بندروں کو بھی جیب کترا بنا

By Akhtar Rasool
اپریل 12, 2021 1 Min Read
0
بھارتی دارالحکومت میں آج کل جیب کترے بندروں کا چرچا ہے جو بس اسٹاپ پر درجنوں شہریوں کی جیب کاٹ کر ان کو رقم سے محروم کر چکے ہیں
بھارتی میڈیا نے اپنی خبروں میں بتایا ہے کہ دارالحکومت میں تین بندر شہریوں سے رقم اور بٹوے چھیننے کی وارداتیں کر رہے ہیں۔ یہ بندر شہریوں کی جیب سے رقم نکالنے اور بٹوے چرانے کی باقاعدہ تربیت رکھتے ہیں
ایک وکیل نے تھانے میں شکایت درج کرائی کہ رکشے میں ایک آدمی میرے ساتھ بیٹھا اور اس نے ایک بندر کو اگلی نشست جب کہ دوسرے کو میرے ساتھ بٹھا دیا، ان بندروں نے مہارت سے میرے بٹوے اور بیگ سے چھ ہزار روپے نکال لیئے
بھارتی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ اس گروہ کی گرفتاری کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، جس نے ایک بس اسٹاپ پر دو افراد کو بندروں سمیت گرفتار کر لیا۔ بندروں کو جانوروں کی پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ہے
پوچھ گچھ کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے بندروں کو شہریوں کی جیبوں سے پرس نکالنے کی خصوصی تربیت دی تھی اور اس طرح وہ اب تک سیکڑوں لوگوں کو لوٹ چکے ہیں.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تیز ترین انٹرنیٹ سروس ‘اسٹار لنک ٹرمینل کِٹ’ کی قیمت کتنی ہوگی؟ 

Next

فیس بک نے گروپ کمٹنس کے لیے اپ اور ڈاؤن ووٹ کی آزمائش شروع کردی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme