Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتقومی

ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﻃﺮﻓﯽ ﮐﺎ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ

By Akhtar Rasool
اپریل 13, 2021 1 Min Read
0
سپریم کورٹ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﺳﮯ ﻓﺮﻭﻍ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﺗﺤﺮﯾﺮﯼ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺟﺎﺭﯼ کر دیا ہے
فیصلے میں ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﻃﺮﻓﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺴﭩﺲ ﺍﻋﺠﺎﺯﺍﻻﺣﺴﻦ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﺩﻭ ﺭﮐﻨﯽ ﺑﯿﻨﭻ ﻧﮯ ﺍﭘﯿﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ کے خلاف ﮨﯿﮉﻣﺎﺳﭩﺮﻭﮞ کی ﺍﭘﯿﻠﯿﮟ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ
چار ﺻﻔﺤﺎﺕ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﻭﺭﻟﮉﺑﻨﮏ ﮐﮯ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﺳﮯ 2600 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ 2013ع ﺳﮯ 2017ع ﺗﮏ کے لیے ﺗﮭﺎ، ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮔﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻮﻻﺋﯽ 2017ع ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮉ ﻣﺎﺳﭩﺮ/ ﮨﯿﮉ ﻣﺴﭩﺮیس ﮔﺮﯾﮉ 17 ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭩﺲ ﭘﺮ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ کے لیے ﮐﻨﭩﺮﯾﮑﭧ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ، ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺑﮭﺮﺗﯿﺎﮞ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﯽ ﮔﺌﯿﮟ؟
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺮﯾﮉ 17 ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯿﺎﮞ ﭘﺒﻠﮏ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﮨﯽ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ، ﮔﺮﯾﮉ 17 ﭘﺮ ﭘﺒﻠﮏ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﻋﻼﮦ ﮐﻨﭩﺮﯾﮑﭧ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻌﯿﻨﺎﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ
ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﮨﯿﮉ ﻣﺎﺳﭩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﺭﯾﺎﮞ ﺧﻼﻑ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮔﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺭﻋﺎﯾﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ، ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮔﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻮ ﺭﻋﺎﯾﺎﺕ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺍن کے ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺘﺤﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

یکم رمضان المبارک کو بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے

Next

کراچی یونیورسٹی اکیڈمک کونسل؛ ایچ ای سی کی پی ایچ ڈی پالیسی مسترد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme