Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ان کے ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ہی ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ، ﭘﻮﻟﯿﺲ

By Akhtar Rasool
اپریل 13, 2021 1 Min Read
0
ﮐﺮﮎ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﮈﺭﺍﭖ ﺳﯿﻦ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ، ﮐﺮﮎ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ اپنے ﻭﺍﻟﺪ کے ہاتھوں ﻗﺘﻞ ہوئے
ﮐﺮﮎ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺣﻖ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﻮ ﻟﮑﯽ ﻣﺮﻭﺕ ﺳﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ کر لیا ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑِ ﺟﺮﻡ بھی ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ
ﭘﻮﻟﯿﺲ کے مطابق ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮈﯾﭩﺎ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﻗﺎﺗﻞ ﻭﺍﻟﺪ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺋﯽ
بتایا جاتا ہے کہ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﮐﺎ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺌﯽ ﺑﺮﺱ ﺳﮯ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﺲ ﻧﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ﺗﮭﺎ
ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ تین روز قبل ﺑﺎﭖ ﺑﯿﭩﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻠﺦ ﮐﻼﻣﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ، ﺟﺲ ﭘﺮ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ
اطلاعات کے مطابق ﮐﺮﮎ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻣﻠﺰﻡ ﺳﮯ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭﺳﯿﻢ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ کر رہی ہے.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی یونیورسٹی اکیڈمک کونسل؛ ایچ ای سی کی پی ایچ ڈی پالیسی مسترد

Next

شام نے اپنے ہی شہریوں پر کلورین بم گرائے، رپورٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme