Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

فارماسيوٹیکل مافیا، کورونا علاج کی ادویات عام آدمی کی قوتِ خرید سے باہر

By Akhtar Rasool
اپریل 15, 2021 1 Min Read
0
ملک بھر میں کورونا کے علاج میں معاون ادویات شہریوں کی قوتِ خرید سے باہر ہوگئی ہیں
ملک میں کورونا کے علاج میں معاون متعدد ادویات نہ صرف عام شہریوں کی قوتِ خرید سے باہر ہیں بلکہ یہ ادویات مارکیٹ میں با آسانی دستیاب بھی نہیں، اس وقت کورونا وبا کے علاج میں معاون دوا ایکٹمرا 80 ملی گرام کی فی وائل قیمت 15874روپے، ایکٹمرا 200 ملی گرام کی فی وائل قیمت 39689 روپے ہے
ریمڈیزیور انجکشن فی وائل 5680 روپے کا ہے۔ ڈیکاڈران 4 ملی گرام انجکشن (ڈیکسامیتھازون) کی قیمت فی 25 ایم ایل 528 روپے ہے، ایزومیکس (ایزیتھرومائسین) 250 ملی گرام 20 کیپسول کی قیمت519 روپے ہے، نیوڈیکس انجکشن ون ایم ایل25 ایم ایل 250روپے کا ہے، ڈیکسامیڈرون انجکشن، ڈی کورٹ انجکشن، ڈیکسارائڈ انجکشن، ڈی سون انجکشن،کینیڈکس ، ڈی ڈران انجکشن بھی کورونا خلاف موثر مگر مہنگے ہیں.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻻﻧﮧ تیس ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﻣﯿﮟ اپنی جان گنوا دیتے ﮨﯿﮟ

Next

سندھ، جامعات کے انتظامی اختیارات ایچ ای سی کو منتقل کرنے سے روک دیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme