Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

دوسرے اداکاروں پر تنقید کرنے والے نوازالدین صدیقی خود بھی گئے کام سے..

By Akhtar Rasool
اپریل 18, 2021 1 Min Read
0
فلم رئیس، گینگ آف واسے پور، بابوموشی بدمعاش، حرامخور، لائر ڈائیس اور متعدد فلموں میں اداکاری کے جھنڈے گاڑنے والے نواز الدین صدیقی بالی وڈ اداکاروں پر تنقید کرتے کرتے خود انہی کے نقشِ قدم پر چل پڑے ہیں
بالی وڈ سپر اسٹارز پر بناوٹی اداکاری کا الزام عائد کرنے والے گینگ آف واسے پور کے فیضل خان گزشتہ ایک ہفتے سے بنگلور میں مقیم ہیں
اگرچہ بنگلور میں مقیم ہونے میں نہ تو کوئی اچنبھے کی بات اور نہ ہی عجیب، بلکہ ان کی بنگلور یاترا کا مقصد خوبصورت اور جوان دکھائی دینے کے لیے’ڈیٹوکسی فیکیشن تھیراپی‘ کرانا تھا، جس کے لیے وہ ہمیشہ دوسرے اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بنایا کرتے تھے
نواز الدین صدیقی گزشتہ کئی ماہ سے اپنی آنے والی فلم ’جوگیرا سارا را را‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھے اور اب وہ اعادہ شباب کے لیے ڈیٹوکس کروا رہے ہیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازاالدین کی اہلیہ عالیہ نے بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’نواز اب اپنی صحت و خوبصورتی کے معاملے میں بہت زیادہ حساس ہوگئے ہیں اور اسی لیے انہوں نے ڈیٹوکسی فیکیشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

میسی کی شرٹس پچاس ہزار فٹبالرز کے لیے مفت ویکسین کا ذریعہ

Next

نووس کا بچوں کے لیے موزوں، دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہونے کا دعویٰ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme