Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمیفن

واٹس ایپ، آئی فون صارفین کےلیے دو بہترین فیچر متعارف 

By Akhtar Rasool
اپریل 19, 2021 1 Min Read
0
میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایسے دو نئے فیچر متعارف کروا دیے ہیں، جن کا صارفین کو شدت ست انتظار تھا
نئی اپ ڈیٹ کے بعدآئی فون iOS ورژن 2.21.71 کے استعمال کنندہ اپنی چیٹ میں آنے والی تصاویر کو کھولے بنا ہی دیکھ سکیں گے۔ اس نئے فیچر کی بدولت اب صارف ایک چوکور پری ویو کے بجائے پہلے سے زیادہ بڑے اور نمایاں طریقے سے تصاویر اور ویڈیوز کا پری ویو دیکھ سکیں گے
واٹس ایپ کی جانب سے آئی فون صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا دوسرا اہم فیچر’ ڈِس اپیئرنگ میسجز‘ کا ہے جس کا دائرہ اینڈرائڈ سے آئی فون تک بڑھا دیا گیا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ کے بعد گروپ میں شامل تمام ارکان ’ڈِس اپیئرنگ میسج‘ کی ترتیبات تبدیل کر سکتے ہیں
اس سے قبل صرف گروپ ایڈمن کو ہی اس فیچر کو ایکٹویٹ اور ڈس ایکٹویٹ کرنے کا حق حاصل تھا
واٹس ایپ کا ’ ڈِس اپیئرنگ میسج‘  فیچر استعمال کنندہ کو ایسے پیغامات بھیجنے کی اجازت دیتا ہے، جو سات دن بعد خود بخود ہی ڈیلیٹ ہوجاتے ہیں۔ واضح رہے کہ اگر استعمال کنندہ سات دن تک واٹس ایپ نہیں کھولے، تب بھی یہ پیغامات مقررہ مدت کے بعد غائب ہو جاتے ہیں، تاہم ان پیغامات کا پری ویو نوٹیفیکیشن میں اس وقت تک ظاہر ہوتا رہے گا، جب تک واٹس کھل نہیں جاتا
دریں اثنا واٹس ایپ غائب ہوجانے والے پیغامات کا دورانیہ سات دن سےکم کر چوبیس گھنٹے کرنے کی آزمائش کر رہا ہے.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بٹ کوائن، 24 گھنٹوں میں 300 ارب ڈالر کا نقصان

Next

واٹس ایپ کا ایک اور سیکیورٹی بگ، لاکھوں صارفین نشانے پر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme