Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﺻﻠﺢ ﮐﺮ ﮐﮯ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺎ سکتے ہیں

By Akhtar Rasool
اپریل 19, 2021 2 Min Read
0
سیاسی معاملات پر گہری نظر رکھنے والے باخبر ذرائع کا کہنا ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﺻﻠﺢ ﮐﺮ ﮐﮯ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺎ سکتے ہیں
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ کہ ﺟﺐ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ. ذرائع کا کہنا ہے کہ کہ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﻄﯿﻔﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﺗﮭﺎ، ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﻭﻓﺎﻕ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﺎ ﺑﺠﭧ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ، لیکن فی الحال ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ افراتفری پھیلنے کی متحمل نہیں ہو سکتی
ذرائع نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اس بات کے واضح امکانات موجود ہیں کیونکہ پرویز خٹک جہانگیر ترین کا دوست ہے
ادہر ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین ﺑﮭﯽ ﺗُﻼ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻟﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮﺗﺮﯾﻦ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺍﻧﺘﻘﺎﻡ ﮐﺎ ﮨﮯ، ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﺗُﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺍﺏ ﺍﺻﻠﯽ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ. ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﺑﮭﯽ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﻓﺎﺋﭩﺮ ﮨﯿﮟ، ﻭﮦ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ
ذرائع کے مطابق ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮﺗﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺻﺮﻑ 40 ﺍﺭﮐﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ، ﺍﮔﺮ 22 ﺁﺩﻣﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﮯ، ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺐ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﻄﯿﻔﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﺗﮭﺎ، ﭘﺮﻭﯾﺰﺧﭩﮏ ﺻﻠﺢ ﮐﺮﮐﮯ نوﻥ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﺎ ﺑﺠﭧ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ، ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﮯ ﮔﯽ ﮐﮧ ﺍﻓﺮﺍﺗﻔﺮی ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺋﮯ.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮈﺍﮐﭩﺮﺯ ﻧﺴﺨﮯ ﭘﺮ ﺩﻭﺍ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﻓﺎﺭﻣﻮﻻ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪ، ﻧﻮﭨﯿﻔﮑﯿﺸﻦ ﺟﺎﺭﯼ

Next

کراچی میں مرغی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme