Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

میمن گوٹھ، پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والے ﻧﮯ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯽ

By Akhtar Rasool
اپریل 26, 2021 1 Min Read
0
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﻠﯿﺮ ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻠﺦ ﮐﻼﻣﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍٓﻓﺘﺎﺏ ﺑﻠﻮﭺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭڈیو ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎنگتے ہوئے ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻠﺦ ﮐﻼﻣﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ
ﺍٓﻓﺘﺎﺏ ﺑﻠﻮﭺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭڈﯾﻮ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺳﮯ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺮ ﺣﮑﻢ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ
ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻓﺴﺮ اﻭر ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﺍٓﻓﺘﺎﺏ ﺑﻠﻮﭺ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﻭﺍﺭﻧﭧ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﻞ کے لیے ﺍٓﺋﮯ ﺗﮭﮯ، ﺟﺲ ﭘﺮ ﺍٓﻓﺘﺎﺏ ﺑﻠﻮﭺ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﮐﮯ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻠﺦ ﮐﻼﻣﯽ ﮐﯽ
بﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻠﺰﻡ ﺍٓﻓﺘﺎﺏ ﺑﻠﻮﭺ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮭﯿﻮﮞ کے خلاف ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ ﺗﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﯿﺎ، ﻣﻠﺰﻡ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯾﻨﮯﮐﯽ ﻭڈیو ﺑﮭﯽ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ
ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺳﺐ ﺍﻧﺴﭙﮑﭩﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺳﻌﯿﺪ ﮐﯽ ﻣﺪﻋﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺝ ﮐﯿﺎ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩﯼ، ﮐﺎﺭ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﺍﻭﺭ ﮨﻨﮕﺎﻣﮧ ﺍٓﺭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺩﻓﻌﺎﺕ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ
ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻣﺰﺩ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﭼﮭﺎﭘﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭﮮ ﺗﮭﮯ.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﻨﺪﮪ: ﺩﻓﺎﺗﺮ، ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮﺳﭩﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

Next

بھارت میں کورونا کی ﻟﮩﺮ ﻧﮩﯿﮟ، ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ! ﻣﻮﺩﯼ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme