Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

صرف ایک ڈالر کا سکّہ 13 کروڑ روپے میں نیلام!!

By Akhtar Rasool
اپریل 27, 2021 1 Min Read
0

امریکا میں ایک ڈالر کا سکّہ چند روز پہلے آٹھ لاکھ چالیس ہزار ڈالر (تقریباً تیرہ کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا

تفصیلات کے مطابق ٹیکساس کے مشہور ’ہیریٹیج آکشنز‘ سے جمعے کو نیلام ہونے والا، ایک ڈالر کا یہ سکّہ اس لیے منفرد ہے کیونکہ یہ سب سے پہلے امریکی ڈالر کا اوّلین نمونہ (پروٹوٹائپ) ہے جسے 1794 میں فلاڈلفیا کی سرکاری ٹکسال میں ڈھالا گیا تھا۔

واضح رہے کہ پروٹوٹائپ سکّہ عام استعمال کے لیے نہیں ہوتا، بلکہ اس کے نمونے/ ڈیزائن پر روزمرہ لین دین میں استعمال ہونے والے سکّے ڈھالے جاتے ہیں

1794ع میں ڈھالے گئے، امریکی ڈالر کے اس پروٹوٹائپ سکّے سے پہلے تک امریکا کی اپنی کرنسی باقاعدہ طور پر ڈھالی نہیں جاتی تھی۔ یہی بات اس سکّے کو خصوصی اہمیت بھی عطا کرتی ہے۔

قبل ازیں یہ سکّہ ٹیکساس رینجرز کے مالک اور ارب پتی امریکی تاجر باب سمپسن کی ملکیت تھا، جو خود بھی نایاب سکّے جمع کرنے کے شوقین ہیں

ہیریٹیج آکشنز کے ترجمان ایرک بریڈلی نے بتایا کہ جمعے کی شام اس سکّے کی نیلامی کا آغاز 3 لاکھ 12 ہزار ڈالر سے ہوا۔ انہیں امید تھی کہ یہ زیادہ سے زیادہ پانچ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوجائے گا

بریڈلی نے بتایا "لیکن حیرت انگیز طور پر اگلے چند ہی منٹوں میں اس کی بولی اتنی بڑھ گئی کہ 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر پر یہ نیلام ہوگیا”

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سب انسپکٹر نے ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍٓﻓﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ خود کو آگ لگا لی

Next

ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻓﻨﮉﺯ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﺑﻨﺪ، ﻣﺎﻟﯽ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme