آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی

ویب ڈیسک

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے
آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پیچھے دھکیل کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی جب کہ قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے

رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ پہلے، آسٹریلیا دوسرے، بھارت تیسرے، انگلینڈ چوتھے اور جنوبی افریقا پانچویں نمبر پر ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close