Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

آج سے پرائیوٹ اسپتالوں میں مفت کووڈ ویکسین لگے گی

By Akhtar Rasool
مئی 6, 2021 1 Min Read
0
وزیر اعلیٰ سندھ کوکورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں آگاہی دی گئی کہ پرائیوٹ اسپتالوں میں سندھ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے بات کی ہے، آج سے پرائیوٹ اسپتالوں کو کووڈ ویکسین دی جائے گئی اور وہ مفت میں لگائیں گے
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں صوبائی وزرا ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سعید غنی، ناصر شاہ کے علاوہ مرتضیٰ وہاب، قاسم سومرو، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، پرنسپل سیکریٹری، سیکریٹریز تعلیم، اسکول ایجوکیشن، فنانس، انڈسٹریز، کمشنر کراچی، پروفیسر سعید قریشی، ڈاکٹر باری، ڈاکٹر فیصل، ڈاکٹر قیصر سجاد، کور فائیو، رینجرز، ڈبلیو ایچ او اور دیگر اداروں کے نمائندے شریک ہوئے
اجلاس میں وزیر اعلیٰ کو آگاہی دی گئی کہ کووڈ کیسز کل سے کراچی میں بڑھ رہے ہیں، شہر میں 5فیصد سے بڑھ کر 14اعشاریہ 23 فیصد ہوگیا ہے جبکہ حیدرآباد 18اعشاریہ 1 فیصد سے کم ہوکر 11اعشاریہ 92 فیصد ہوگیا ہے
بریفنگ میں بتایا گیا کہ ہوٹلوں میں کورنٹائن سہولیات بحال کی جارہی ہیں
وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ کراچی شرقی اور جنوبی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی ہو رہی ہے
وزیراعلیٰ سندھ نے تمام اسپتالوں کے آلات اور عملے کی آڈٹ کرنے کی ہدایت کی جو کووڈ کیسز ڈیل کر رہے ہیں.
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گوادر میں جاپانی ایٹمی ری ایکٹر کا زہریلا پانی سمندر میں چھوڑنے کے خلاف ماہیگیر سراپا احتجاج

Next

وزیر تعلیم سے یونیورسٹیوں میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme