Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﻭﺭﺟﻦ ﺍﯾﭩﻼﻧﭩﮏ ﺍﺋﯿﺮﻭﯾﺰ کا ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ لئے براہ راسے ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ

By Akhtar Rasool
اگست 27, 2020 1 Min Read
0

ﻭﺭﺟﻦ ﺍﯾﭩﻼﻧﭩﮏ ﺍﺋﯿﺮﻭﯾﺰ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔

ورجن اٹلانٹک ایئر ﻧﮯ کہا ہے ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮتے ہوئے ﺧﻮﺷﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ہے ﮐﮧ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ لئے ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔

ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﮨﯿﺘﮭﺮﻭ ﺍﺋﯿﺮﭘﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﮌﺍﻥ ﺑﮭﺮﯾﮟ ﮔﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﻣﺎﻧﺎ ﺍﺋﯿﺮﭘﻮﺭﭦ ﺳﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺍﮦ ﺭﺍﺳﺖ ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﭼﻠﯿﮟ ﮔﯽ

پروازوں کے لئے ﭨﮑﭩﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮑﻨﮓ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﭘﺮﺟﻮﺵ ﮨﯿﮟ۔

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﺮﭨﺶ ﺍﯾﺌﺮﻭﯾﺰ ﻧﮯ بھی ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے لئے اپنا ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﺮتے ہوئے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍٓﻏﺎﺯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھو لنے کی تجویز

Next

روس پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کو تیار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme