Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی میں‌ بارشوں‌ کی تباہی، دیوار گرنے سے 9 افراد جاں بحق

By Akhtar Rasool
اگست 27, 2020 1 Min Read
0

سندھ کے دارالحکومت کراچی حالیہ مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، حادثات و واقعات میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں

رپورٹ کے مطابق کراچی میں مختلف حادثات و واقعات میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں، کراچی کے علاقے گلستان جوہر صائمہ اسکوائر کی دیوار گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزوئی کے مطابق دیوار کے ملبے تلے دبنے والے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

علاقہ مکینوں نے اس واقعے بارے دعویٰ کیا ہے کہ آسمانی بجلی گری جس کے نتیجے میں دیوار گرنے سے ہلاکتیں ہوئیں

علاقہ مکینوں کے مطابق دو گھنٹے سے زائد ریسکیو اداروں کو امدادی کارروائیوں کے لیے فون کرتے رہے لیکن کوئی مدد کو نہیں پہنچا، اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو نکالا گیا۔

پولیس کے مطابق لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،جائے حادثہ پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

روس پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کو تیار

Next

شدید بارشیں، سندھ میں کل چھٹی کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme