Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ماہرین کے انتباہ کے باوجود بھارتی ہندو کورونا سے بچاؤ کے لئے گوبر کے استعمال سے باز نہیں آئے

By Akhtar Rasool
مئی 12, 2021 1 Min Read
0

گجرات، بھارت: ماہرین کے سخت انتباہ کے باوجود بھارتی ہندو ہنوز کورونا سے بچاؤ کے لئے گوبر کے استعمال سے باز نہیں آئے اور یہ عمل جاری رکھے ہوئے ہیں

واضح رہے کہ بھارت میں  لوگ ہندو مذہبی عقائد کی بنا پر طریقہ علاج کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، جس کے بارے میں بھارتی ڈاکٹروں نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے مقابلے میں گائے کے گوبر کی افادیت کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں بلکہ گائے کا گوبر استعمال کرنے سے دیگر بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہے

ریاست گجرات میں امیونٹی بڑھانے کے لئے گائے کے گوبر کا استعمال کیا جارہا ہے، بھارت اور دنیا بھر کے ماہرین بارہا انتباہ کرچکے ہیں کہ اس طریقہ علاج سے مزید پیچیدگیاں ہوسکتی ہیں

بھارتی میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر جے اے جایا لال کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں ہے کہ گائے کا گوبر کووِڈ-19 کے خلاف مدافعت بڑھانے کا کام کرتا ہےاور یہ مکمل طور پر اعتقاد پر مبنی ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلوچستان آج اس نہج تک کیسے پہنچا؟

Next

غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری سے 13 بچوں سمیت 43 فلسطینی شہید

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme