Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیسبک کا ایک دلچسپ فیچر متعارف کرانے کا اعلان

By Akhtar Rasool
مئی 12, 2021 2 Min Read
0

فیسبک کو اکثر گمراہ کن مواد اور جعلی خبروں کے پھیلاؤ کی روک تھام میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے

یہی وجہ ہے کہ فیسبک کی جانب سے اس کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات کیے جاتے رہے ہیں

اب فیسبک نے اس حوالے سے ایک کارآمد فیچر کو متعارف کرایا ہے جو ممکنہ طور پر لوگوں کو گمراہ کن تفصیلات شیئر کرنے سے روکنے میں مددگار ثابت ہوگا

فیسبک کی جانب سے نیوز مضامین کی پوسٹس کو شیئر کرنے سے قبل ایک پوپ اپ ونڈو کے ذریعے مشورہ دیا جائے گا کہ وہ اس لنک کو دوستوں سے شیئر کرنے سے قبل اس مضمون کو پڑھ لیں

فیسبک کی جانب سے اس فیچر کا اعلان 10 مئی کو کیا گیا

فیسبک کی جانب سے تصدیق کی گئی کہ اس کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے 6 فیصد عالمی صارفین پر اس فیچر کو آزمایا جائے گا

اس فیچر کا مقصد لوگوں کو اس بات پر قائل کرنا ہے کہ وہ کسی بھی مضمون کو شیئر کرنے سے قبل اس کو مکمل پڑھ لیں، صرف ہیڈلائن کو دیکھ کر شیئر نہ کریں

اس سے قبل ٹوئٹر کی جانب سے اس طرح کے فیچر کو پیش کیا گیا تھا جس میں صارفین کو کہا گیا تھا کہ مضامین کے لنک اوپن کیے بغیر شیئر نہ کریں، کیونکہ ہوسکتا ہے کہ ان میں اہم حقائق موجود نہ ہو

فیسبک کے فیچر میں جو پروموٹ نظر آئے گا اس میں 2 آپشن ہوں گے، ایک اوپن آرٹیکل اور دوسرا کنٹینیو شیئرنگ

کمپنی کو توقع ہے کہ یہ پروموٹ کچھ افراد کو نیوز اسٹوریز شیئر کرنے سے قبل پڑھنے پر قائل کرسکے گا، تاہم انہیں بغیر پڑھے بھی اسے شیئر کرنے کی سہولت حاصل ہوگی

ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ فیچر کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

قسمت ہوئی مہربان: بے گھر نوجوان راتوں رات سپر ماڈل بن گیا

Next

یوٹیوب پر سب سے زیادہ بولے جانے والے ابتدائی جملے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme