Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﻃﻮﻓﺎﻧﯽ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ، ماہرین موسمیات کی زبانی.

By Akhtar Rasool
اگست 28, 2020 1 Min Read
0

ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ کراچی میں رکارڈ توڑ طوفانی بارشوں کا سبب بننے والے حالیہ سلسلے میں ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﮯ کھیرﺗﮭﺮ ﺗﮏ ﺑﺎﺭﺵ ﺑﺮﺳﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺴﭩﻢ ﺑﻦ ﭼﮑﺎ تھا ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺍﻥ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺴﭩﻢ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺁ گیا تھا

ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﺴﭩﻢ ﮐﻮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻧﻤﯽ ﻣﻞ ﺭﮨﯽ تھی، ﺟﺲ کی وجہ ﺳﮯ ﺳﺴﭩﻢ ﻣﺰﯾﺪ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ تھا

ماہرین کا کہنا ہے کہ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﺑﺮﺳﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺎﺩﻝ دو ﺳﮯ تین ﮨﺰﺍﺭ ﻓﭧ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ بارش کے گذشتہ سلسلے میں یہ بادل 35 ﺳﮯ 40 ﮨﺰﺍﺭ ﻓﭧ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﭘﺮ تھے، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﻠﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﺮستے رہے اور کراچی میں ریکارڈ توڑ موسلادھار بارشوں کا سبب بنے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چین نے امریکی طیاروں پر بیلسٹک میزائل داغ دیئے

Next

جیمس اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں 600 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بالر بن گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme