Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ﷲ ابڑو کے بھائی گرفتار

By Akhtar Rasool
مئی 20, 2021 1 Min Read
0

لاڑکانہ : پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف ﷲ ابڑو کے بھائی رحمت ﷲ ابڑو کو لاڑکانہ پولیس نے گرفتار کر لیا

واضح رہے کہ رحمت ﷲ ابڑو اور پروونشل بلڈنگز کے انجینئر کے درمیان جھگڑے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

گرفتاری ایگزیکٹو انجینئر آفتاب ابڑو کی جانب سے سول لائن تھانے میں درج مقدمے میں عمل میں آئی

آفتاب ابڑو نے رحمت ﷲ پر کارِ سرکار میں مداخلت کا، جب کہ رحمت ﷲ نے آفتاب ابڑو پر رشوت لے کر کروڑوں کے ٹینڈرز منظورِ نظر افراد کو دینے کا الزام لگایا تھا

دوسری جانب سینیٹر سیف ﷲ ابڑو کا کہنا ہے کہ حملہ ان کے بھائی پر ہوا اور کارروائی بھی اس کے خلاف کی جارہی ہے۔ لاڑکانہ میں سرکاری سرپرستی میں غنڈہ گردی ہورہی ہے۔ گورنر سندھ کو صورتِحال سے آگاہ کردیا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ حکومت نے اعلان کر دیا

Next

بجٹ میں ترقیاتی اخراجات منجمد کر کے تنخواہوں میں اضافےکا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme