Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری افسر کو ماہانہ 25 ہزار روپے الاؤنس دینے کا حکم

By Akhtar Rasool
مئی 21, 2021 1 Min Read
0

کراچی : پی ایچ ڈی ہولڈرز سرکاری افسران کے لیے بڑی خوشخبری پر مبنی حکم میں سندھ ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ اب ہر پی ایچ ڈی ہولڈر کو ماہانہ 25 ہزار روپے پی ایچ ڈی الاؤنس دیا جائے

تفصیلات کے مطابق جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عدنان الکریم میمن نے ڈاکٹر لیاقت علی ابڑو کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق عدالت نے پی ایچ ڈی ہولڈر سرکاری افسران کو 25 ہزار روپے پی ایچ ڈی الاؤنس دینے کا حکم دیتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ کو 15 دن میں سمری وزیراعلی سندھ کو ارسال کرنے کی ہدایت کردی

عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ تمام سرکاری پی ایچ ڈی افسران کو ماہانہ 25 ہزار روپے دیئے جائیں۔ کسی بھی محکمے کے پی ایچ ڈی ہولڈر کے ساتھ امتیازی سلوک نہ کیا جائے۔ تمام محکموں کے پی ایچ ڈی افسران کو یکساں الاؤنس دیا جائے

ڈاکٹر لیاقت علی ابڑو نے دائر درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ کسی پی ایچ ڈی ہولڈر کو 25 تو کسی کو 10 ہزار دیئے جارہے ہیں۔ عدالت نے استفسار کیا تھا کہ ایسا امتیازی سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟ جس پر سندھ حکومت نے جواب میں کہا تھا کہ صرف یونیورسٹیز میں پی ایچ ڈی ہولڈر کو 25 ہزار روپے الاؤنس دے رہے ہیں۔ دیگر سرکاری پی ایچ ڈی ہولڈرز کو 10 ہزار روپے ماہانہ دیا جارہا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت نے واٹس ایپ سے رازداری پالیسی واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

Next

جیل میں گینگ وار چھڑ گئی، قیدیوں نےایک دوسرے کے سرکاٹ دیے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme