Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کئی شعبے ضم، متعدد پوسٹیں ختم

By Akhtar Rasool
مئی 22, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بعض ڈپارٹمنٹ کو دوسرے شعبوں میں ضم کر کے گریڈ 19 اور 18کی متعدد پوسٹوں کو ختم کر دیا ہے

اطلاعات کے مطابق گریڈ 20 کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ ختم کر دی گئی ہے، اب لیگل افیئرز میں گریڈ 17کا صرف ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہو گا. جبکہ شہر میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں کرنے والے ڈیمالیشن ڈپارٹمنٹ میں ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کی آسامیوں کو سرے سے ختم کرتے ہوئے گریڈ17 کے 10 اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہونگے

پبلک ریلیشن ڈپارمنٹ کو ختم کر کے گریڈ 18 کے پبلک آفیسر کی پوسٹ کو ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس ڈپارٹمنٹ میں ضم کر دیا گیاہے

ایس بی سی اے نے جن محکوں کو ختم یا ان کی آسامیوں کم کر دیا ہے ان میں انڈسٹریز، کچی آبادی، ڈیزائین کمپلینٹس لائسنسنگ، ٹاون پلاننگ اینڈ ریگولیشننز، مینٹیننس، ریکوری، ویجیلینس، ریگولیشن اینڈ ریسرچ، ڈیمولیشن، انوائرمنٹ اینڈ بلڈنگ سروسز وغیرہ شامل ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فیفا کی کانگریس نے پاکستان کی رکنیت معطلی کی توثیق کردی

Next

مولانا طارق جمیل فاؤنڈیشن نے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme