Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کچے میں پولیس کا آپریشن، 8 ڈاکو ہلاک، 2 اہلکار شہید

By Akhtar Rasool
مئی 24, 2021 1 Min Read
0

سکھر : سکھر کے ریجنل پولیس آفیسر کامران فضل نے کہا ہے کہ کچے میں جاری آپریشن کے دوران اب تک 8 ڈاکو ہلاک اور 12 زخمی ہوئے ہیں، جبکہ 2 پولیس اہلکار سمیت 3 شہید اور 4 زخمی ہوئے ہیں

شکارپور کے ڈی سی آفس میں ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آر پی او سکھر کامران فضل کا کہنا تھا کہ سندھ کے مختلف علاقوں سے 12 افراد کو اغوا کرکے گڑھی تیغو کے علاقے میں یرغمال بنا کر رکھا گیا تھا

اغوا کی روز بروز بڑھتی وارداتوں کے باعث شہریوں میں خوف پھیل گیا تھا. 12 مغویوں کو بازیاب اور ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے گزشتہ رات آپریشن شروع کیا گیا

آپریشن کے دوران اب تک 6 مغوی بازیاب اور 3 اغوا کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ اے پی سی پر راکٹ حملے میں اے پی سی ڈرائیور اور ایک کانسٹیبل سمیت ایک سول شخص شہید اور 4 اہلکار زخمی ہوئے ہیں

سکھر کے ریجنل پولیس آفیسر نے اس موقع پر دعویٰ کیا کہ پولیس کی جانب سے جاری کارروائی میں اب تک 8 ڈاکو ہلاک اور 12 زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کچے کے علاقے کو ڈاکوؤں اور اغواکاروں سے ہر صورت پاک کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

صوبوں کے لئے صرف 2 دن کا پانی رہ گیا، تربیلا میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول کے قریب

Next

جونیئر ریسلر کے قتل کے الزام میں ‘اولمپک میڈلسٹ’ گرفتار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme