Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

بیلجیئم نے کراچی میں دہشت گردی میں ملوث ملزمان کی تفصیلات طلب کرلیں

By Akhtar Rasool
مئی 25, 2021 2 Min Read
0

کراچی : بیلجیئم کے حکام نے انٹرپول کے ذریعے کراچی میں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث مبینہ دہشت گردوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں

سی ٹی ڈی حکام نے دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کی تفصیلات جمع کر کے ایف آئی اے کے حوالے کر دی ہیں. اس سلسلے میں انٹرپول کی جانب سے ایف آئی اے کے ذریعے ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو خط لکھا ہے جس میں کراچی میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث بیلجیئم شہریوں کی فہرست طلب کی ہیں

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ڈی آئی جی  عمر شاہد حامد کے مطابق سی ٹی ڈی نے گزشتہ دنوں ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد واحد حسین عرف گڈو عرف سوداگر ولد شمیم حسین کو گرفتار کیا تھا۔ واحد حسین کا تعلق ایم کیو ایم کے بیلجیم گروپ سے ہے، جس نے جے آئی ٹی میں بیلجیئم میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشتگردی کرنے والوں کے نام بتائے تھے. جس کے بعد سی ٹی ڈی حکام نے معاملہ سفارتی سطع پر اٹھانے کے لیے وفاق کو خط تحریر کیا تھا

انہوں نے بتایا کہ بیلجیئم میں مقیم پاکستانی نژاد سلیم بیلجیم اور عارف آجاکیا کے پاس بیلجئیم کی شہریت بھی ہے

عمر شاہد حامد دہشت گردوں کا یہ نیٹ ورک تیس سے چالیس افراد پر مشتمل ہے. انٹرپول کو تمام مطلوبہ افراد کی مکمل فہرست فراہم کی جائے گی۔ بیلجیئم میں مقیم دہشت گرد پاکستانی کمیونٹی سے فنڈ اکھٹا کرتے ہیں فنڈ کوکراچی میں دہشتگردی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بحریہ ٹاؤن کی بدمعاشیاں، سرکاری سرپرستی ہماری عدلیہ اور نئی چالیں

Next

خلیج بنگال کا طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme