Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

سعودی شہری نے بیٹے کے قاتل کو سزائے موت پر عمل درآمد سے چند لمحے قبل معاف کردیا

By Akhtar Rasool
مئی 26, 2021 1 Min Read
0

سعودی عرب کے شہر تبوک میں ایک سعودی شہری نے سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد سے چند لمحے قبل اپنے بیٹے کے قاتل کو معاف ک ردیا

سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق معافی کا اعلان سنتے ہی سزائے موت کا قیدی سجدے میں گر گیا۔ جبکہ تمام رشتہ دار اور احباب نے فیصلے کا پرجوش خیر مقدم کیا

مجرم نے پانچ برس جیل میں گزارے تھے اور اب اسے سزائے موت دی جانی تھی. بتایا جاتا ہے کہ سعودی شہری عوض العمرانی نے معافی کا فیصلہ دیت کے بغیر کیا

کئی اہل خیر نے مجرم کو موت کی سزا سے بچانے کے لیے مقتول کے باپ سے درخواست کی تھی کہ جیل میں قید کی زندگی گزارنے پر اکتفا کرلیا جائے اور قاتل کو اللّٰہ کی خاطر معاف کردیا جائے، جس کے انہوں نے یہ فیصلہ کیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت :سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر پابندی لگنے کا امکان

Next

ہماری حکومت میں نیب نے 484 ارب روپے ری کور کیئے: وزیرِاعظم

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme