Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

کوپا کپ2021 اب ارجنٹائن کے بجائے برازیل میں ہوگا

By Akhtar Rasool
جون 1, 2021 1 Min Read
0

ساؤتھ امریکن فٹ بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ کوپا کپ2021 اب برازیل میں منعقد ہوگا

فیڈریشن کے مطابق برازیل 13جون سے شروع ہونے والے کوپا کپ ایونٹ کی میزبانی کرے گا

ساؤتھ امریکن فٹ بال فیڈریشن نے برازیل کے صدر اور فٹ بال فیڈریشن کا شکریہ ادا کیا ہے

تاہم برازیل کے صدر کے اسٹاف  سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی ڈیل فائنل نہیں ہوئی ہے، بات چیت جاری ہے

واضح رہے کہ برازیل سے پہلے کوپا کپ کی میزبانی ارجنٹینا کے پاس تھی جس نے کووڈ 19 کے بڑھتے کیسز کے باعث میزبانی سے معذرت کر لی تھی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت میں ہو سکے گا؟

Next

بلوچستان میں پکڑی گئی قیمتی مچھلی 72 لاکھ روپے میں فروخت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme