Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بحريہ ٹاؤن اور دیگر سندھ دشمن منصوبوں کے خلاف نيو يارک میں سندھی کمیونٹی کا احتجاج

By Akhtar Rasool
جون 8, 2021 1 Min Read
0

نيو يارک (ويب ڈیسک) نيويارک سٹی میں پاکستان قونصليٹ جنرل کے سامنے سندھ یونائٹڈ پارٹی (ایس یو پی)، جیئے سندھ قومی محاذ (جسقم) ، سانا، سندھی کمیونٹی آف آمريکا نے بحريہ ٹاؤن کے خلاف مظاہرہ کیا گیا اور سندھ ايکشن کمیٹی سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا

احتجاج میں مردوں کے ساتھ خواتین کی بھی بڑی تعداد شریک تھی. انہوں نے قابض بحریہ ٹاؤن کی جارحیت کے خلاف بینر اٹھائے ہوئے تھے اور وہ بحريہ ٹاؤن کی طرف سے ملیر کراچی کے قدیمی گوٹھوں کو مسمار کرنے اور زمینوں پر قبضہ کرنے، ڈی ایچ اے اور ذوالفقار آباد جیسے منصوبوں کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے

احتجاج کے دوران سانا جي مرکزی صدر خالد چنا، جسقم USA  جي حبيب بھٹو، ايس يو پي کے علی خاصخيلی اور دیگر نے خطاب کیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نوجوان نے فرانسیسی صدر کو تھپڑ جڑ دیا

Next

جسقم چيئرمين صنعان قريشي گرفتاری کے بعد گمشدگی، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر, دو سو وکلاء کا بلامعاوضہ کیس لڑیں گے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme