Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

یونان میں پاکستانیوں اور یونانیوں میں تصادم، کئی افراد گرفتار

By Akhtar Rasool
ستمبر 1, 2020 1 Min Read
0

ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﮐﺮﯾﭩﮯ ﭘﺮ ﺳﯿﮑﮍﻭﮞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﻧﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﻟﮍﺍﺋﯽ ہوئی ہے، جس کے بعد بائیس ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ 24 ﺍﻓﺮﺍﺩ کو ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ کر لیا گیا ہے. ﻟﮍﺍﺋﯽ ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﻮ ﮔﺎﻟﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﺮ ﮨﻮﺋﯽ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺁﺑﺎﺩﯼ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﮐﺮﯾﭩﮯ ﭘﺮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎََ ﺩﻭ ﺳﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺗﺎﺭﮐﯿﻦ ﻭﻃﻦ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺲ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺑﺎﺷﻨﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ہونے والے تصادم ﻣﯿﮟ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺷﺪﯾﺪ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮئے ﮨﯿﮟ

ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﯾﮧ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮐﺮﯾﭩﮯ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﭘﺮ ﭨِﻤﺒﺎﮐﯽ ﻧﺎﻣﯽ ﻗﺼﺒﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺍﺱ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﻣﻦ ﻋﺎﻣﮧ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﺢ ﺩﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻓﻮﺭﯼ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮨﻔﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻮﺍﺭ ﮐﯽ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﻧﺼﻒ ﺷﺐ ﺗﮏ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺑﺎﺷﻨﺪﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺗﺎﺭﮐﯿﻦ ﻭﻃﻦ ﮐﮯ متصادم ﮔﺮﻭﭘﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ نے بتایا ہے کہ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺍﺱ جھگڑے ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ بائیس ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی تارکینِ وطن ﺍﻭﺭ دو مقامی ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﺑﺎﺷﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ کرنے کی تصدیق کی ہے

ﺗﺎﮨﻢ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﻧﻮﻋﯿﺖ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺗﻨﺎﺯﻋﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﺳﯿﻊ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﯾﮧ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺐ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﻮ ﮔﺎﻟﯽ ﺩﯼ تھی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اسرائیل-عرب امارات معاہدہ: طنزیہ کارٹون بنانے پر کارٹونسٹ گرفتار

Next

آصف زرداری پر 9 ستمبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme