Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان رابطہ

By Akhtar Rasool
ستمبر 3, 2020 2 Min Read
0

پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ علی ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ اور ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﮔﺌﯽ ﮨﮯ.  اطلاعات ہیں کہ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ لندن میں موجود ﻗﺎﺋﺪ ﻥ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ.

ذرائع نے ملاقات کے حوالے سے بتایا ہے کہ دونوں پارٹیوں کی ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻧﮯ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮦ ﮐﺮ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ۔

ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے کہ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﻥ ﻟﯿﮕﯽ ﻭﻓﺪ ﻧﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺑﻼﻭﻝ ﮨﺎﺅﺱ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﯿﺎ۔ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺷﮩﺒﺎﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﻥ ﻟﯿﮕﯽ ﻭﻓﺪ ﮐﺎ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ، ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮯ ﺍﺳﺘﻘﺒﺎﻝ ﮐﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻭ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﮐﮯ ﻻﺋﺤﮧ ﻋﻤﻞ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﺎﺋﺪ ﻥ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐﺎﻝ ﭘﺮ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺗﻔﺼﯿﻠﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮨﻮﺋﯽ

ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻧﮯ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﮓ ﺍﻟﮓ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻣﻘﺎﺻﺪ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ۔ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﻭ ﻗﻮﻡ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ کے لئے ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺣﮑﻤﺖ ﺑﻨﺎنے کی ضرورت ہے

دوسری جانب ن لیگ کے ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺟﻨﺮﻝ ﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍٓﺝ ﮐﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﻠﮑﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﺮ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﮐﯽ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻞ ﺭﮨﺒﺮ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺩﺭﭘﯿﺶ ﺳﯿﺎﺳﯽ، ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﺭﻧﻨﺲ ﮐﮯ ﭼﯿﻠﻨﺠﺰ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﯾﮩﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﺷﺘﺮﺍﮎ ﻋﻤﻞ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﮔﮭﺮ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺋﯿﻨﯽ ﺍٓﭘﺸﻨﺰ ﮐﻮ ﺑﺮﻭﺋﮯ ﮐﺎﺭ ﻻﺋﯿﮟ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھنگ کا لائسنس

Next

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﭘﺮﭨﯿﺰ ﮐﻮ ﻟﯿﺰ ﭘﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme