Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

حب ڈیم کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے. ﭼﯿﻒ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﻭﺍﭘﮉﺍ

By Akhtar Rasool
ستمبر 4, 2020 2 Min Read
0

ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ اور حب ندی میں مسلسل طغیانی کے باعث ﺣﺐ ﮈﯾﻢ کو نقصان پہنچنے کا ﺧﻄﺮﮦ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ ہے

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ اس سال ﻣﻮﻥ ﺳﻮﻥ ﺳﯿﺰﻥ ﻣﯿﮟ معمول ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ہوئی ہیں اور مزید بارشوں کا امکان اب بھی موجود ہے، جس کی وجہ سے ﻭﺍﭘﮉﺍ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﺐ ﮈﯾﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ ﺗﮏ ﺑﮭﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮈﯾﻢ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﭨﻮﭦ ﺳﮑﺘﺎ ہے

حکام کے مطابق ﺍﯾﮏ ﻃﻮﯾﻞ ﻋﺮﺻﮧ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ڈیم کی ﻣﺮﻣﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ، جس کے باعث ڈیم ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭﯾﮟ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﭼﮑﯽ ﮨﯿﮟ.

واضح رہے ﻭﺳﯿﻊ ﺭﻗﺒﮯ ﭘﺮ ﭘﮭﯿﻼ ﮨﻮﺍ حب ﮈﯾﻢ ﺣﺐ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ جب کہ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ بیس ﻓﯿﺼﺪ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﮈﯾﻢ ﺳﮯ ﭘﻮﺭﯼ ہوتی ﮨﮯ

ﭼﯿﻒ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﻭﺍﭘﮉﺍ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺣﺘﺸﺎﻡ ﺍﻟﺤﻖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮈﯾﻢ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ. ﺍﺱ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺐ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯽ 3 ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﮐﺌﯽ ﺑﺮﺱ ﮔﺰﺭ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮈﯾﻢ ﮐﯽ ﻣﺮﻣﺖ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺧﺪﺷﮧ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﮈﯾﻢ ٹوﭦ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ ﮨﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﯾﮧ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﺌﯽ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺣﺐ ﮈﯾﻢ ﭘﺮ 1.4 ﻣﯿﮕﺎﻭﺍﭦ ﺑﺠﻠﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭨﮭﺎﺭﮨﻮﯾﮟ ﺗﺮﻣﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮯ ﺍﺱ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﻮ ﭘﺎﯾﮧ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺭﮐﺎﻭﭨﯿﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ،ﺟﺒﮑﮧ ﺻﺮﻑ 40 ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺣﮑﻮﻣﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺮﺟﯿﺤﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مزید ایپس پر پابندی سے نقصان، ﭼﯿﻦ کی طرف سے ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺑﮍﮮ ﻧﻘﺼﺎﻥ کا انتباہ

Next

نویں اور دسویں کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر کو کیا جائے گا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme