Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

شام, اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں چھ بچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق

By Akhtar Rasool
جولائی 3, 2021 1 Min Read
0

ادلب : شام میں بشار الاسد کی فوج کے فضائی حملے میں کم از کم آٹھ شہری جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں چھ بچے بھی شامل ہیں جب کہ سولہ سے افراد زخمی ہوگئے ہیں

بشارالاسد کی فضائیہ نے جبل الزاویہ کے جنوبی علاقے میں شدید بمباری کی جس سے کئی مکان تباہ ہوگئے، ایک مکان میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ دیگر تین افراد نے اسپتال میں دم توڑ دیا

جاں بحق ہونے والوں میں چھ بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔ گھروں کے تباہ ہونے کے بعد سے مکینوں کو رات کھلے آسمان تلے گزارنی پڑی۔ علاقے میں وقفے وقفے سے دھماکوں کی آواز سنی جا رہی ہے

گزشتہ ایک ہفتے سے ادلب کے اس علاقے میں روسی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث زیادہ تر مکین پناہ گزین کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں

واضح رہے کہ جنگ زدہ شام میں 2011 سے جھڑپوں میں تاحال پانچ لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے جب کہ دس لاکھ سے زائد افراد پناہ گزین کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چیف جسٹس کی توہین: پی پی کراچی رہنما کا معافی نامہ مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Next

طالبان نے امریکا کی 715 فوجی گاڑیوں سمیت بھاری اسلحے پر قبضہ کرلیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme