Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

نویں اور دسویں کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر کو کیا جائے گا

By Akhtar Rasool
ستمبر 4, 2020 1 Min Read
0

وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کے ترجمان کا جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا ہے کہ میڑک کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر کو جب کہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو ہو گا

وزیرِ تعلیم سندھ کے ترجمان نے مزید کہا ہے کہ نتائج کے اعلان کے ایک ہفتے بعد مارک شیٹس تعلیمی اداروں میں آجائیں گی

انہوں نے کہا کہ آج سب کمیٹی نے اپنی سفارشات اسٹیرنگ کمیٹی میں پیش کیں، سفارشات منظور کی گئی ہیں لیکن حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہو گا

یاد رہے کہ کورونا کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند اور تدریسی سلسلہ معطل ہونے کے باعث حکومت کی جانب سے تمام طلبہ کو سابقہ کارکردگی کی بنیاد پر پروموٹ کر کے اگلی کلاسوں میں بھیجنے کا اعلان کیا گیا تھا

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حب ڈیم کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے. ﭼﯿﻒ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮ ﻭﺍﭘﮉﺍ

Next

چاند اور مریخ کا انوکھا سنگم، کہاں کہاں دیکھا جا سکتا ہے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme