Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سوزوکی موٹرسائکل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

By Akhtar Rasool
ستمبر 5, 2020 2 Min Read
0

ﭘﺎﮎ ﺳﻮﺯﻭﮐﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻟﻤﯿﭩﮉ  ﻧﮯ 2020ع ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺑﺎﺭ ﺍﭘﻨﯽ موٹرسائکلوں ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﮎ ﺳﻮﺯﻭﮐﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻟﻤﯿﭩﮉ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ﺍﺱ سے ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﻗﺒﻞ ﯾﮑﻢ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﮐﻮ بھی اضافہ کیا گیا ﺗﮭﺎ

ﮐﻤﭙﻨﯽ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭘﺮﯾﺸﻨﻞ ﺍﺧﺮﺍﺟﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ

ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﮯ اعلیٰ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﻨﻨﺪﮔﺎﻥ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ 5 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ کے ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ GR-150 ﺍﻭﺭ GS-150 SE ﮐﯽ ﮐﻞ ﻗﯿﻤﺖ بالترتیب ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ 90 ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻭﺭ 2 ﻻﮐﮫ 84 ﮨﺰﺍﺭ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ

جب کہ GD-110 S ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ 3 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ کا ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ایک لاکھ 78 ہزار ﺗﮏ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ہے

ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﯾﺎﮞ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺎﮎ ﺳﻮﺯﻭﮐﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻟﻤﯿﭩﮉ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮﻧﮉﺍ ﺍﻭﺭ ﯾﺎﻣﺎﮨﺎ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮﮔﺎ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﺟﻮﻻﺋﯽ ﻣﯿﮟ بھی ﭘﺎﮎ ﺳﻮﺯﻭﮐﯽ نے ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ 3 ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ 6 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺗﮏ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮐﺮ ﺩی تھیں۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺍٹکس ﮨﻮﻧﮉﺍ ﻧﮯ بھی ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ۔

ﺳﻮﺯﻭﮐﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺟﯽ ﮈﯼ 110 ﺍﯾﺲ 110 ﺳﯽ ﺳﯿﮑﯽ ﻗﯿﻤﺖ 3 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﺳﮯ اب ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ 75 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮨﻮﮔﺌﯽ ہے ﺟﺒﮑﮧ ﺳﺎﺩﮦ 150 ﺳﯽ ﺳﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﯿﮟ ﺟﯽ ﺍﯾﺲ 150 ﺍﻭﺭ ﺟﯽ ﺍﯾﺲ 150 ﺍﯾﺲ ﺍﯼ ﮐﮯ ﻧﺮﺥ ﺑﮭﯽ 3 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﺘﺮﺗﯿﺐ ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ 82 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻭﺭ 2 ﻻﮐﮫ 2 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ہیں

ﭘﺎﮎ ﺳﻮﺯﻭﮐﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ 150 ﺳﯽ ﺳﯽ ‏(ﺟﯽ ﺍٓﺭ 150) ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ سب سے زیادہ، 6 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ 2 ﻻﮐﮫ 79 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ۔

جب کہ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ 150 ﺳﯽ ﺳﯽ ﺳﻮﺯﻭﮐﯽ ﺟﮕﺴﺮ ﺟﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﮑﺲ 150 ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻒ ﺟﻮ ﺭﯾﺴﺮ ﺑﺎﺋﯿﮏ ﮐﯽ ﻃﺮﺯ ﭘﺮ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺑﮭﯽ 6000 ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﺳﮯ 5 ﻻﮐﮫ 79 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

افتخار شلوانی کو ﮐﺮﺍﭼﯽ کا نیا ﺍﯾﮉﻣﻨﺴﭩﺮﯾﭩﺮ بنانے کا فیصلہ

Next

رواں ماہ بھی ملک بھر میں بارشوں کا امکان ہے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme