Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺳﺎﺯ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻮﺍﺯﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﻨﮕﯿﮟ ﮐﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ ، ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ

By Akhtar Rasool
ستمبر 9, 2020 1 Min Read
0

‏ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ملکی ﺩﻓﺎﻉ ﮐﮯ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ادارے ‏ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ  ﭘﺮ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ وہ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺳﺎﺯ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻮﺍﺯﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﻨﮕﯿﮟ ﮐﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ جب کہ  ﻭﮦ (ڈونلڈ ٹرمپ) ﺍﺏ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺟﻨﮕﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻭﺍﺋﭧ ﮨﺎﺅﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺑﺮﯾﻔﻨﮓ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﭘﺮ ﺑﺮﺱ ﭘﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻮﺍﺯﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮕﯿﮟ ﮐﺮاﺗﺎ ﮨﮯ. ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﮐﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻋﮩﺪﯾﺪﺍﺭ ﺟﻨﮕﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ

ﮈﻭﻧﻠﮉﭨﺮﻣﭗ کے اس بیان نے ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺩﻧﯿﺎ بھر میں موجود ﺗﺎﺛﺮ ﭘﺮ ﻣﮩﺮ ﺛﺒﺖ ﮐﺮدی ہے

دوسری جانب ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭼﯿﻦ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﯿﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﭘﺮ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﯽ ﻣﮩﻢ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ہے

ﻗﺒﻞ ﺍﺯﯾﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺟﻮﺑﺎﺋﯿﮉﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ وہ خود ﺑﺮﺳﻮﮞ تک ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺸﺘﻌﻞ کرتے رہے ہیں

ﺟﻮ ﺑﺎﺋﯿﮉﻥ ﻧﮯ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﭘﺮ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﮔﯿﺮ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﻓﺮﺍﺗﻔﺮﯼ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﺎ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

مجید خان ﺍﭼﮑﺰﺋﯽ ﮐﯽ رہائی، مقتول ﭨﺮﯾﻔﮏ ﺳﺎﺭﺟﻨﭧ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ کا  ﺑﺮﯾﺖ ﮐﻮ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ

Next

کرونا کیس بڑھے تو تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ واپس بھی لے سکتے ہیں. سعید غنی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme