Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کراچی، چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل

By Akhtar Rasool
جولائی 26, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیئے گئے ہیں

کراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹ جبکہ ایم بی دھاریجو ڈپٹی کمشنر کورنگی تعینات کر دیئے گئے ہیں

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق  شہریار گل کو ڈپٹی کمشنر غربی اور طحہ سلیم کو ڈپٹی کمشنر سینٹرل کراچی تعینات  کیا گیا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ممتاز عالم دین مفتی جلال الدین جمالی 123 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

Next

روبنسن کروسو (شاہکار ناول کا اردو ترجمہ) پہلی قسط

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme