Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ میں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ 23 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ کے ﺩﺍﺧﻠﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ

By Akhtar Rasool
ستمبر 9, 2020 1 Min Read
0

ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ 23 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮﺩﯼ یہ وہ ممالک ہیں ﺟﮩﺎﮞ ﮈﯾﮍﮪ ﻻﮐﮫ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮨﻮﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ. جب کہ ﺧﻮﺩ ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﻥ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺿﺎﻓﮧ دیکھنے میں آیا ہے

ﺳﻨﮕﺎﭘﻮﺭ ﮐﮯ ایک ﻧﺸﺮﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ سات ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﮨﻮﭼﮑﺎ ﮨﮯ

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﺮ ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﺍﻣﯿﮕﺮﯾﺸﻦ ﻧﯿﻮﺯ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﭘﺮ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﺩﮦ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ ﺍﻥ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﭘﺮ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﮈﯾﮍﮪ ﻻﮐﮫ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮨﻮﭼﮑﯽ ﮨﮯ

مذکورہ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ اپڈیٹ میں ﺍﻥ 23 ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺷﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ ملائيشيا ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ عائد کی گئی ہے

ﻓﮩﺮﺳﺖ میں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ، ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ، ﺑﻨﮕﻠﮧ ﺩﯾﺶ، ﻋﺮﺍﻕ، ﺗﺮﮐﯽ، ﺍﭨﻠﯽ، ﺑﮭﺎﺭﺕ، ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ، ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ، ﺭﻭﺱ، ﭘﯿﺮﻭ، ﮐﻮﻟﻤﺒﯿﺎ، ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ، ﻣﯿﮑﺴﯿﮑﻮ، ﺍﺳﭙﯿﻦ، ﭼﻠﯽ، ﺍﺭﺟﻨﭩﯿﻨﺎ، ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ، ﻓﺮﺍﻧﺲ، ﻓﻠﭙﺎﺋﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮉﻭﻧﯿﺸﯿﺎ، ﺍﯾﺮﺍﻥ، ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮑﻢ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﯾﺎ، ﺍﻧﮉﻭﻧﯿﺸﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﭙﺎﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﯽ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﭘﯿﺶ ﻧﻈﺮ ان ممالک کے شہریوں پر ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ پہلے ہی ﻃﻮﯾﻞ ﺍﻟﻤﻌﯿﺎﺩ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮﺩﯼ ﺗﮭﯽ. ﺑﻌﺪﺍﺯﺍﮞ 3 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻓﮩﺮﺳﺖ بھی ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ تھی، ﺟﺲ میں ﺍﻥ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﺩﺍﺋﺮﮦ ﺑﮍﮬﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ تھا، ﺟﮩﺎﮞ ﮈﯾﮍﮪ ﻻﮐﮫ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﻨﻈﺮ ﻋﺎﻡ ﭘﺮ ﺁﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد، فیصلہ آ گیا

Next

ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ سے 10 ﻻﮐﮫ ﺍﯾﮑﮍ ﺯﻣﯿﻦ، 15 ﮨﺰﺍﺭ ﮔﺎﺅﮞ اور 25 ﻻﮐﮫ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺋﮯ. ترجمان حکومتِ سندھ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme