Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

بلاول کا قبل از وقت انتخابات کا اشارہ، کارکنوں کو تیاری کی ہدایت

By Akhtar Rasool
جولائی 30, 2021 1 Min Read
0

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیتے ہوئے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت سے پہلے ہونے کا امکان ہے

بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو پی پی پی کراچی ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی، عہدیداران اور کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکن اپنی تیاریاں مکمل کرلیں، پی ٹی آئی کی شکل میں نئی ایم کیوایم سامنے آگئی

ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں کھلے عام دھاندلی کی گئی، اگلی حکومت ہماری ہے، بڑی قوتوں کا مقابلہ کرنا ہے، آپس کے اختلافات الگ رکھنا ہونگے، کراچی کو بچانا ہے تو پی ٹی آئی کو بھگانا ہوگا. پاکستان کو صرف پیپلز پارٹی ہی چلا سکتی ہے

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام جان چکی ہے کہ تبدیلی کا اصل چہرہ غربت ہے۔ ہم نے وفاق اور ایم کیو ایم کا مقابلہ کیا۔ کراچی میں بھی پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔ کراچی سے آپ نے بدمعاشوں کو بھگانا ہے، آپس کے اختلافات کو چھ سے آٹھ ماہ تک ختم کر دیں

کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی وقت جنرل الیکشن ہوسکتے ہیں، کارکن ابھی سے تیاری شروع کردیں۔ اگر ہم مل کر کام کریں گے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں اگلی حکومت بنانے سے نہیں روک سکتی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

میرا کوئی گروپ نہیں، مجھے ٹارگٹ کیا گیا، جہانگیر ترین

Next

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme