Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل

By Akhtar Rasool
جولائی 30, 2021 1 Min Read
0

کراچی : ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے ، اس بات کا اعلان انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا

پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ طاہر مشہدی تین بار سینیٹر اور منتخب ناظم بھی رہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے طاہر مشہدی کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں، امید ہے کہ یہ پارٹی کے لیے فائدہ مند رہیں گے

انہوں نے کہا کہ کسی زمانے میں کراچی کو سفری رسک قرار دیا جاتا تھا، شہر کو دہشت گردی کی وجہ سے خطرناک کہا جاتا تھا۔

صدر پی پی سندھ نثار کھوڑو نے کہا کہ جو ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں انہوں نے پہلے کچھ نہیں کیا

اس موقع پر طاہر مشہدی نے کہا کہ بہت زیادہ سوچنے کے بعد پی پی میں شمولیت کا فیصلہ کیا

انہوں نے کہا کہ نفرت کو نفرت سے ختم نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی سب ثقافتوں کو ساتھ لے کر چلتی ہے

طاہر مشہدی کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوری پاکستان کے لیے کوشاں ہے، کراچی کو پیپلز پارٹی نے بنایا اور صحت کو مثالی سہولتیں دیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلاول کا قبل از وقت انتخابات کا اشارہ، کارکنوں کو تیاری کی ہدایت

Next

ن لیگ میں اختلاف، شہباز شریف ناراض، پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme