Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کے الیکٹرک سسٹم ہیک ہوگیا، ہیکرز کی طرف سے بھاری تاوان کا مطالبہ

By Akhtar Rasool
ستمبر 10, 2020 3 Min Read
0

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی،  ابھی تک اسے بحال نہیں کیا جاسکا۔

اطلاعات کے مطابق ، کے الیکٹرک کے بلنگ سسٹم پر ہیکروں کے حملے کی وجہ سے سسٹم غیر فعال ہونے کے بعد کمپنی  اپنے صارفین کو بجلی کے بل جاری نہیں کر پا رہی۔

کے الیکٹرک کے ترجمان نے بتایا کہ کمپنی نے ایف آئی اے میں شکایت درج کروائی ہے۔ ترجمان کے مطابق ، ہیکرز نے کے الیکٹرک سے ڈارک ویب کے ذریعے ان سے رابطہ کرنے کو کہا تھا

ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺭﻭﺍﮞ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺋﺒﺮ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ. سات ستمبر کو ، ہیکرز نے کے الیکٹرک کے آئی ٹی سسٹم پر حملہ کیا تھا اور بینکوں کے ساتھ اس کا رابطہ معطل کردیا تھا

ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ‘ﮐﮯ ﺍﯼ ﭨﯿﻤﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﺍﻧﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻌﺎﻭﻥ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﺍﯾﺴﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﯾﺎ ﺟﺐ ﺷﮩﺮ ﺑﮭﺮ ﺳﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻧﮯ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﺵ ﯾﺎ ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮨﯿﻠﭗ ﻻﺋﻦ 118 ، ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﺲ ﺳﺮﻭﺱ 8119 ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﺍﯼ ﻻﺋﯿﻮ ﺍﯾﭙﻠﯽ ﮐﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺟﻤﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺍ ﭘﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﻮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻞ ﮐﯽ ﻧﻘﻞ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ

ﻣﻨﮕﻞ ﮐﻮ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﻧﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﺳﺮﻭﺳﺰ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭨﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﺎﮨﻢ اس وقتﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﺎﺋﺒﺮ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ کیا، لیکن ﮐﮯ ﺍﯼ ﮐﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﯿﮏ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺩﺵ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ

ﺩﻭ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﺍﻧﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺧﺒﺮ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺩﺍﺭﮮ ‘ﺑِﻠﯿﭙﻨﮓ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ’ ﻧﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ میں ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻧﯿﭧ ﻭﺍﮐﺮ 38 ﻻﮐﮫ ﺗﺎﻭﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺳﺎﺕ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﻧﮧ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺗﺎﻭﺍﻥ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ 70 ﻻﮐﮫ ﮈﺍﻟﺮ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﯾﻦ ﺟﯽ ﺍﻭ ﺑﺎﺋﭩﺲ ﻓﺎﺭ ﺁﻝ ﮐﮯ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﮈﯾﭩﺎ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﮈﯾﭩﺎ ﮐﻮ ﺍﻧﮑﺮﭘﭧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮏ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﮐﮯ ﺍﯼ ﮐﻮ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ، ﭘﺘﮯ، ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻦ ﭨﯽ ﺍﯾﻦ ﻧﻤﺒﺮﺯ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻭﮦ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺟﻮ ﺑﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺷﺎﺋﻊ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﺑﻞ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ

ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺎﻟﯽ ﮈﯾﭩﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ کے علاوہ ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ، ﮐﺮﯾﮉﭦ ﮐﺎﺭﮈ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ‏ ، ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻞ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ. ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ، ﺁﭖ ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ وغیرہ  کی صورت مکں میں آپ کی حساس ذاتی اور مالی معلومات تک ہیکرز کی رسائی ہے، ﮨﯿﮑﺮﺯ ﮐﻮ ﺗﺎﻭﺍﻥ ادا نہ کیا گیا ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﮈﺍﺭﮎ ﻭﯾﺐ ﭘﺮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﻨﮕﯿﻦ ﻧﺘﺎﺋﺞ بھی نکل سکتے ﮨﯿﮟ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فون کے فیچر سمجھ میں نہ آنے چور نے قیمتی فون مالک کو لوٹا دیا

Next

ایک تصویر، ایک کہانی (6)

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme