فرانس: فوجیوں کے ایک گروپ کی دوبارہ ’خانہ جنگی‘ کی دھمکی
فرانسیسی فوجیوں کے ایک گروپ نے ایک قدامت پسند میگزین میں ایک نیا کھلا خط شائع کیا ہے جس میں صدر ایمینوئیل میکرون کی جانب سے مسلمانوں کو دی گئی مراعات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ فرانس کی ‘بقا’ خطرات سے دوچار ہو گئی ہے…
غزہ: اسرائیل کے وحشیانہ حملے، شہداء کی تعداد چوبیس ہوگئی
یروشلم: غزہ کی محصور پٹی میں اسرائیل کے حملے میں حماس کے کمانڈر سمیت جاں بحق ہونے والے شہید ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی اور کئی برسوں سے جاری لڑائی میں یہ حملے ہلاکت خیز ثابت ہوئے ہیں قطری خبررساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے منگل…
دیگر اداروں کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والی سپریم کورٹ میں 49 ہزار مقدمات زیر التوا، سائلین پریشان
اسلام آباد: دیگر اداروں کی کارکردگی پر ہمیشہ سوال اٹھانے والی سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 49 ہزار کے لگ بھگ پہنچ گئی ہے خود عدالت کی جانب سے جاری کئی گئی رپورٹ میں دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق سپریم کورٹ میں 15 اپریل تک زیر التوا مقدمات کی…
مقبوضہ ملیر اور بحریہ ٹاؤن کا بھارت
یہ اکیسویں صدی ہے اور ہم ایک مہذب دور میں جی رہے ہیں.. تہذیب کا ایک ایسا دور، جس میں قابضین اس زمین پر بدمعاشوں کے اٹالے لے کر پہنچتے ہیں، جہاں کئی صدیوں سے غریب لوگ رہتے آئے ہیں… اور ان بیکس و لاچار لوگوں کا قصور یہ ہے کہ وہ اس زمین کو…
روز اول سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف صف آرا سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کا ہنگامی اجلاس
روز اول سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف صف آرا سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کا ہنگامی اجلاس مراد میمن گوٹھ ملیر میں منعقد ہوا اجلاس میں سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کے مرکزی رہنماؤں سمیت مختلف سیاسی سماجی کارکنوں اور صحافیوں نے شرکت کی اس اجلاس میں بحریہ…
چھ مہینوں سے لاپتہ خاتون گھاس کھا کر زندہ رہی
اب سے چھ مہینے قبل یوٹاہ کی ایک تنگ وادی میں لاپتہ ہوجانے والی سینتالیس سال عمر کی خاتون ایک خیمے میں موجود ملی ہیں۔ انہوں نے گھاس اور کائی کھاکر اپنا پیٹ بھرا اور زندہ رہی رپورٹ میں اس خاتون کا نام ظاہر نہیں کیا گیا اور ان کی کار سالٹ لیک شہر سے…
کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کراچی پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ عمران یعقوب منہاس کو تعینات کت دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹاکر اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے جب کہ عمران یعقوب منہاس نئے پولیس چیف…
ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات کی تصدیق کر دی
ایران نے سعودی عرب سے حال ہی میں ہونے والی بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اپریل کے اوائل میں سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے ادوار کی پہلی بار تصدیق کرتے…