ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ آئی ایم ایف ﻧﮯ ﻧﺎﺍﻧﺼﺎﻓﯽ ﮐﯽ، ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺷﻮﮐﺖ ﺗﺮﯾﻦ
وفاقی ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺷﻮﮐﺖ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺋﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻒ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺎﺍﻧﺼﺎﻓﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ، ﺑﺠﻠﯽ ﭨﯿﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ، ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﺎ ﭘﮩﯿﮧ ﭼﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ، ﭨﯿﺮﻑ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﻓﯿﺾ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮐﻤﻮﮐﺎ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﻗﺎﺋﻤﮧ…
مہلب
پتہ ہے جب تم صبح اٹھ کر گھر کی کھڑکیاں کھولتی ہو، گھر کی ایک کھڑکی کے قریب باہر لگا گلاب کا پودا، ہاں وہی گلاب کا پودا برسات کے موسم میں تمہارے گلابی رخساروں کی طرح جس کی ٹہنیوں پر سرخ پھول کھلتے تھے… اب کے بھی اس پر اسی طرح پھول کھلے اور…
‘بحریہ ٹاؤن والے ہمارے گاؤں مسمار کرنے پیر کو دوبارہ آئیں گے’
ٹوئٹر اور فیس بک پر پچھلے چند دنوں سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں بلڈوزر اور کرینوں کے ساتھ دیگر بھاری مشنری نظر آرہی ہے جبکہ گاؤں کے کچھ لوگ چیخ و پکار کر رہے ہیں۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بڑی مشین کے سامنے ایک عورت…
ملک ریاض، قانون سے بالاتر قبضہ مافیا ڈون
بہت سے لوگوں نے پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض حسین اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں اس کی مسلسل کامیابی کے بارے میں سنا یا پڑھا ہے۔ ان کے بحریہ ٹاؤن منصوبے بلاشبہ پاکستان کے نجی کاروباری شعبے میں سب سے زیادہ کامیاب ہیں۔ تو اصل میں ملک ریاض کون ہے؟ اسلام آباد میں…
بحریہ ٹاؤن کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی، ریلی اور احتجاج کا اعلان
سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کا ہنگامی اجلاس سینئر رہنما خدا ڈنو شاہ کی صدارت میں مراد میمن گوٹھ ملیر میں منقعد ہوا اجلاس میں بحریہ ٹاؤن کی حالیہ بربریت پر غور کیا گیا اور آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا. اجلاس میں عبدالخالق جونیجو، گل حسن کلمتی،…
ﺑﺪﻗﺴﻤﺖ ﭼﻮﺭ ﮐﺎ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ
ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﯿﻼ،ﺳﯿﺐ ﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭨﺎﻓﯽ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻣﺴﺠﺪ ﺳﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﭼﺮﺍﺗﮯ ﺭﻧﮓ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﮨﺘﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﭼﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﯿﺴﯽ ﺩﺭﮔﺖ ﺑﻨﮯ ﮔﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﺛﺒﻮﺕ ﺁﺋﮯ ﺭﻭﺯ ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ…
بیس سال پرانی، کرائے کی ویڈیو کیسٹ نے خاتون کو ’’مطلوب مجرمہ‘‘ بنا دیا
امریکی ریاست اوکلاہوما کی رہائشی خاتون پر گزشتہ ہفتے انکشاف ہوا کہ ان کا نام سرکاری طور پر ’’مطلوب مجرموں‘‘ میں شامل ہے، کیونکہ ان پر بیس سال پہلے کرائے پر وڈیو کیسٹ لے کر واپس نہ کرنے کا الزام لگایا گیا تھا تفصیلات کے مطابق، اوکلاہوما کی ’’کیرن میک…
بلوچستان کے ﻋﺰﺕ ﮐﺎﮐﮍ ﻧﮯ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﺣﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﻧﺎﮎ ﺍٓﺅﭦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﺎﮐﺴﺮ ﻋﺰﺕ ﺧﺎﻥ ﮐﺎﮐﮍ ﻧﮯ ﺑﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﻒ ﺳﯽ ﻓﺎﺋﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﺣﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﻧﺎﮎ ﺍٓﺅﭦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺑﺮﻣﻨﮕﮭﻢ ﺍﻟﺒﺎﻣﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﮑﺲ ﺑﺎﮐﺴﻨﮓ ﻓﺎﺋﭧ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﺧﺎﻥ ﮐﺎﮐﮍ ﻧﮯ ﺻﺮﻑ دو ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﺣﺮﯾﻒ ﮐﺮﺱ ﺳﺎﺭﻭ ﮐﻮ ﻧﺎﮎ ﺍٓﺅﭦ کر کے شکست کی دھول چٹا دی ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺿﻠﻊ ﻗﻠﻌﮧ…