لیموں کے پھل سے جنم لینے والی بدنامِ زمانہ سسلین مافیا کی، ججوں سے انتقام لینے کی لرزہ خیز داستان
گزشتہ روز اٹلی کے علاقے لاکیلا کے میئر پیئرلوئیجی بیونڈی نے بتایا کہ بیماری کے دوران حالت خراب ہو جانے کے سبب سیسیلین مافیا کے سربراہ میٹیو میسینا ڈینارو وسطی اٹلی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں اکسٹھ سالہ میٹیو میسینا کولون کینسر کا شکار تھے اور جب…
وٹامن سی دریافت کرنے والے محقق گورجی کی کہانی، جسے ہٹلر نے قتل کرنے کی کوشش کی!
صدیوں سے ملاحوں کو ’سکروی‘ نامی بیماری نے پریشان کیے رکھا۔ وہ ملّاح جو کئی دن سمندر میں گزارتے انہیں یہ مرض لاحق ہوجاتا تھا جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہو جاتی تھی۔ سولہویں اور انیسویں صدی کے درمیان اس مرض سے لگ بھگ بیس لاکھ ملّاح جان کی بازی ہار چکے…
جانوس (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
آندھی کے آثار تھے۔ دور شمال کی طرف آسمان زیادہ تاریک ہو گیا تھا اور فضا میں ہلکی سنسناہٹ تھی۔ ہوا کی رفتار تیز ہو چکی تھی، لیکن ابھی اس میں ناہمواری نہیں آئی تھی۔ اس رات بھی مجھ کو نیند نہیں آ رہی تھی مگر میں نے بستر پر لیٹ کر بجلی بجھا دی۔…
دلیل اور کلونیل ازم
عقل اور دلیل قوموں کے مفادات پورے کرنے کے لیے بہترین حربہ ہیں۔ عقل اور دلیل کو کس طرح سے استعمال کر کے اُس کی مدد سے فوائد حاصل کیے جائیں جبکہ اصل مقاصد کو دلائل کے پردوں میں چھپا دیا جاتا ہے۔ مغربی تہذیب کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ سائنسی سوچ نے…
شیر اک واری فیر۔۔۔
میاں نواز شریف کا پچھلا بیانیہ ’ووٹ کو عزت دو‘ تو ان کے برادرِ خورد میاں شہباز شریف کے دورِ حکومت میں کمر توڑ مہنگائی کے بلڈوزر نے اسٹیکر بنا کے رکھ دیا۔ آخری دنوں میں کتری ہوئی پارلیمنٹ نے جس تیزی سے ’بوٹ کو عزت دو‘ پر کام کیا، اس کے فوراً بعد 90…
منفی خیالات کے متعلق نئی تحقیق کیا کہتی ہے؟
ضرورت سے زیادہ پریشان ہونا اور سوچنا دراصل انسان کو ایک تشویش ناک کیفیت میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ ان کیفیات کے باعث سب سے پہلے انسان بے آرامی کا شکار ہوتا اور پھر وہ ذہنی تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے زیادہ سوچ و بچار (ruminating) اور پریشان کن خیالات دراصل…
کیا زرعی کیمیائی مادہ گلائفوسیٹ انسانوں میں کینسر کی وجہ بن رہا ہے؟
کھیتوں میں غیر ضروری جڑی بوٹیاں تلف کرنے کے لیے دنیا کے سب سے مشہور زرعی ادویات میں سے ایک گلائفوسیٹ Glyphosate کے بارے میں سائنسی اور طبی ماہرین کے شدید عدم اتفاق نے کئی ملکوں کو اس کے استعمال پر پابندی لگا دینے یا اسے محدود کر دینے کے فیصلوں پر مجبور…
لکڑی کی پانچ لاکھ سال پرانی مچان کی دریافت اور انسانی ذہانت کے سفر کی کہانی
پانچ لاکھ سال پہلے کا ابتدائی انسان اس سے کہیں زیادہ ذہین تھا جتنا کہ ماہرین کا خیال تھا۔ اس کا انکشاف افریقی ملک زیمیبا کے شمالی حصے میں کالمبو آبشار کے پاس کھدائی کے دوران لکڑی کی مچان یا پلیٹ فارم کی دریافت سے ہوا آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق پانچ…