کیا فرانس میں مراکشی ورلڈکپ ٹیم کے فینز پر انتہاپسندوں کے حملے کی سازش ہوئی تھی؟
حال ہی میں پیرس کی ایک عدالت نے تفتیش میں طریقہ کار کی غلطیوں کا حوالہ دیتے ہوئے، فرانس کی ایک اہم شخصیت سمیت انتہائی دائیں بازو کے سات مشتبہ کارکنوں کے خلاف ایک ہائی پروفائل کیس کو خارج کر دیا ہے واضح رہے کہ فرانس میں انتہائی دائیں بازو کی عسکریت پسندی…
کیا آپ ڈاکٹر ہیں؟ (آمریکی ادب سے منتخب افسانہ)
فون بجنا شروع ہوا تو وہ تیزی سے، چپل، پاجامہ اور گاؤن میں ہی اسٹڈی روم سے باہر نکل آیا۔ دس بج چکے تھے، اس لیے کال اس کی بیوی کی ہی ہو سکتی تھی۔ جب وہ ٹاؤن سے کہیں باہر جاتی تھی، اسی طرح، ہر رات شراب پینے کے بعد فون کرتی تھی۔ وہ…
اک اڑن کھٹولا آئے گا اور عرب شیخ کو لائے گا
میرے بچپن میں کالے توے کو دونوں طرف سے بجانے والی مشین ’ریکارڈ چینجر‘ کہلاتی تھی۔ جب دبئی جانے والے مزدور گھر واپسی پر لدے پھندے آنے لگے تو کہیں سے ’منی چینجر‘ بھی آ گیا اور اب چند برس سے ’گیم چینجر‘ بھی آ چکا ہے۔ چینی گیم چینجر، عرب گیم چینجر، آئی ایم…
حملہ آوروں کے سماجی اثرات
قومیں ایک دوسرے پر حملے کر کے جنگ و جدل کرتی رہی ہیں، لیکن جہاں حملہ آور شکست خوردہ قوموں کے لیے تباہی کا باعث بنے، وہیں ان حملوں کے نتیجوں میں قومیں اپنے فرسودہ روایات سے نجات پا کر زندگی کا نیا راستہ اختیار کرتی ہیں۔ حملہ آوروں کے سماجی اثرات کی مثال…
خلائی کچرا اور ’ٹریفک جام‘ : کیا خلا میں سٹیلائٹس کا ٹکراؤ ایک معمول بن جائے گا؟
اسپیس مشن اور سٹیلائٹ خلا میں بھیجنے میں تیزی آ رہی ہے، جس سے جہاں یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ خلا میں سٹیلائٹس کا ٹکراؤ ایک معمول بن سکتا ہے تو وہیں زمین کے گرد مدار میں خلائی کچرا بھی ایک سنگین صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اعداد و شمار کے…
ایک استاد کی خودکشی، جس نے ’اساتذہ کے لیے اذیت گاہ‘ بنے جنوبی کوریا کا پردہ چاک کیا
جنوبی کوریا میں لاکھوں اساتذہ ایک استاد کی خودکشی کے بعد احتجاج کر رہے ہیں، جنوبی کوریا پہلے ہی ہائی پریشر تعلیمی نظام کے لیے بدنام ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ انہیں بہت زیادہ سخت مطالبات اور یہاں تک کہ والدین کی طرف سے ہراساں کئے جانے کا سامنا ہے، اور وہ…
آنکھیں اور کتنی پھٹیں گی؟
پاکستان میں اس وقت ضرورت سے زائد بجلی پیدا ہو رہی ہے اور ساتھ ہی دیگر کے علاوہ بجلی کا بحران بھی جاری ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ جلد آنے والی سرمایہ کاری سے سب مسئلے ٹھیک ہو جائیں گے اور سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ کیا عجب انتظام ہے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط48)
کالا باغ کے بارے سندھو نے بتایا؛ ”کالا پشتو زبان کا لفظ ہے مطلب گاؤں یا ڈھوک جبکہ باغ سے مراد باغ ہی ہے۔ کالا باغ یعنی باغ جیسا گاؤں۔ یہ قصبہ میرے مغربی کنارے تحصیل عیسیٰ خیل میں واقع ہے۔ سرائیکی اور ہند کو زبانیں بولی جاتی ہیں۔ لوگ سادہ، پردے کے پابند،…