ممبئی کے ایک قاتل کی کہانی، جو صرف غریبوں کو مارتا تھا۔۔
2016 میں معروف فلم ساز انوراگ کشیپ نے ایک فلم ’رمن راگھو 0۔2‘ بنائی تھی، جو عالمی طور پر ’سائیکو رمن‘ کے نام سے ریلیز ہوئی۔ اس فلم میں اداکار نواز الدین صدیقی اور وکی کوشل نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ فلم ایک ایسے قاتل کی کہانی پر مبنی ہے، جس نے سنہ…
اس قدیم دور کی کہانی، جب سردی نے انسانوں کو یورپ کے براعظم سے دو لاکھ سال کے لیے بے دخل کر دیا تھا!
ایک جدید تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سائنس کو پہلے معلوم نہیں تھا کہ ابتدائی انسانوں کو دو لاکھ سال تک یورپ سے نکلنا پڑا تھا، لیکن انہوں نے خود کو سردی کے مطابق ڈھال لیا اور واپس آ گئے سائنس دانوں کے مطابق گہرے سمندروں کی سطح سے پتا چلتا ہے کہ گیارہ…
کیا ایکو ٹورزم پاکستان میں سیاحتی سرگرمیوں کی بحالی میں مددگار ثابت ہو سکے گا؟
ایک دور تھا، جب پاکستان کے شمالی علاقوں میں سوات، کالام، ناران، چترال، دیر اور دیگر علاقے دنیا بھر سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہوتے تھے۔ جن میں اکثریت ہمالیہ کی بلند و بالا چوٹیاں سر کرنے کی شوقین ہوتی تھی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ امن امان کی بگڑتی صورتحال…
سیمنٹ کے تھیلے سے ملا خط (جاپانی ادب سے منتخب افسانہ)
ماٹ سوڈو یوزو مشین میں ڈالنے کے لیے سیمنٹ کے تھیلے خالی کر رہا تھا۔ اس کے بال اور اوپری ہونٹ گہری سرمئی تہہ میں غرق تھے البتہ اس نے اپنے بقیہ جسم سے سیمنٹ جھاڑ لیا تھا۔ وہ شدت سے چاہ رہا تھا کہ ناک میں انگلی گھسیڑ کر سختیایا ہوا سیمنٹ باہر کھرچ…
ملیر ایکسپریس وے کراچی کے بچے کھچے گرین بیلٹ کو کھا جائے گا
چونکہ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات تیزی سے محسوس کیے جا رہے ہیں، غلط شہری منصوبہ بندی کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔ پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے، کیونکہ غیر منصوبہ بند شہری پھیلاؤ ملک کے بہت سے سبز مقامات اور قدرتی آبی گزرگاہوں…
اور پھر راجہ ریاض نے پوشٹر پاڑ دیا!
کہا تھا نا کہ قائدِ حزبِ اختلاف راجہ ریاض کو ہلکا نہ لینا۔ کہا تھا نا کہ ان کی سیدھ پن سے لبریز گفتگو سے کوئی غلط نتیجہ اخذ کر کے ان پر فیصل آباد کی زندہ جگت کی پھبتی نہ کسنا۔ کہا تھا نا کہ راجہ صاحب کے ساندل باری لہجے کا مذاق نہ…
سونگھنے کی حس کا تعلق اچھی یاداشت کے ساتھ: سائنسی تحقیق
زیادہ تر لوگ سونگھنے کی حس کو دیگر پانچ حواس سے کم اہم سمجھتے ہیں، لیکن تحقیق بتاتی ہے کہ یہ حس نہ صرف خوراک، پھول اور دیگر چیزوں کو پہچاننے کے لیے اہم ہے بلکہ یادداشت بڑھانے میں بھی اس کا اہم کردار ہے یو ایس اے ٹوڈے نے اس حوالے سے ایک رپورٹ…
رونالڈو النصر کو پہلی بار عرب کلب چیمپئن شِپ کپ جتوانے میں کامیاب
دنیا کے معروف ترین فٹبالروں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا کوئی نئی بات نہیں اور جس عمر میں عام طور پر تمام تر فٹبالروں کا کریئر ختم ہو جاتا ہے، کرسٹیانو رونالڈو نے گذشتہ روز اڑتیس سال کی عمر میں ایک بار پھر گولڈن بوٹ حاصل کیا ہے…