سائفر کا مبینہ متن شائع، عمران خان کے دورہ روس کے بعد امریکی دباؤ کا اشارہ
امریکی نیوز ویب سائٹ نے امریکا میں سابق پاکستانی سفیر کی جانب سے اسلام آباد بھیجے گئے اس سفارتی مراسلے (سائفر) کا مبینہ متن شائع کیا ہے، جسے سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ برس اپنے اقتدار کے خاتمے کے لیے ’امریکی سازش‘ کا ثبوت قرار دیا تھا اور اس عمل…
کھانے کے بعد غنودگی اور تھکاوٹ کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
کیا آپ کو کبھی ایسا محسوس ہوا کہ دوپہر یا رات کے کھانے کے بعد جسمانی توانائی بڑھنے کی بجائے ایسی عجیب تھکاوٹ طاری ہوگئی کہ سونے کو دل کرنے لگتا ہے؟ ایسا دنیا کے کروڑوں افراد کے ساتھ ہوتا ہے اور کھانے کے بعد (زیادہ تر دوپہر کے کھانے کے بعد) طاری ہونے والی…
گردے میں پتھری کا سبب بننے والی عام غذائیں کون سی ہیں؟
گردوں میں پتھری ایک تکلیف دہ مرض ہوتا ہے، جس کا علاج بھی آسان نہیں ہوتا کیونکہ وہ دوبارہ بھی بن سکتی ہے گردوں میں پتھری کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسا کہ پانی کم پینا، خاندان میں اس کے مریضوں کی موجودگی، مخصوص غذائیں خاص طور پر زیادہ نمک اور کیلشیئم…
ایک چھوٹے سے ملک آئرلینڈ کی جیب اتنی ’بھاری‘ کیسے ہوئی، کہ وہ اضافی پیسوں سے پریشان ہے؟
دسیوں ارب پاؤنڈز کی بچت۔۔ انفرادی سطح پر تو چھوڑیے، یہ بات دنیا کی کئی بڑی حکومتوں کے لیے بھی ایک خیالی پلاؤ کی طرح ہو سکتی ہے۔۔ لیکن صرف پچاس لاکھ آبادی والے ملک جمہوریہ آئرلینڈ کے لیے یہ کوئی خیالی بات نہیں ہے آئرلینڈ کے سرکاری خزانے پر دن بہ دن ’بوجھ‘…
پھانسی (ایرانی ادب سے منتخب افسانہ)
آخر ایک صبح مجھے پھانسی دے دی گئی۔ میں نہیں جانتا کہ وہ بہار کا موسم تھا کہ موسمِ سرما۔۔۔ بہرحال یہ طے ہے کہ مجھے پھانسی دی گئی۔ میرا گناہ ایک غیر معمولی مگرمچھ کے ساتھ دوستی کرنا تھا۔۔ افریقا کا ایک مگرمچھ، جو آنسو نہیں بہاتا تھا! مجھ پر متعیّن فوجی…
کرہِ ارض کے اصل مالکان کی حالت
ویسے تو دنیا کی آبادی آٹھ ارب کہی جاتی ہے، مگر اس میں سے صرف پانچ فیصد آبادی ایسی ہے جو ہزاروں برس سے اپنی جگہ قائم ہے۔ کرہِ ارض کے نوے ممالک میں بائیس فیصد زمین پر پھیلے یہ چار سو چھہتر ملین انسان ان پُرکھوں کی اولاد ہیں، جن کی زمین، ثقافت، وسائل،…
مخبروں کی دنیا اور رچرڈ برٹن
ہندوستان میں کمپنی کی حکومت جب مستحکم ہو گئی تو روس کے وسطی ایشیا میں بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے خطرہ بھی پیدا ہونے لگا۔ کمپنی کے حلقوں میں یہ تصور عام تھا کہ روس وسطی ایشیا پر قبضہ کرتے ہوئے ایران کی مدد سے افغانستان آئے گا اور یہاں سے ہندوستان پر حملہ…
پاکستانی گلزار اور بھارتی دولت بی کی فلم سے زیادہ فلمی کہانی۔۔
ان دنوں پاکستان اور بھارت کے حوالے سے جن خبروں کا شہرہ ہے، ان کا تعلق دونوں ملکوں کی روایتی کشیدگی سے ہرگز نہیں ہے۔ پاکستانی خاتون سیما کا بھارت جا کر سچن سے ملنا اور اس کے فوراً بعد بھارتی لڑکی انجو کا پاکستان آ کر نصراللہ سے شادی کرنا، ایسے دو واقعات…