ایک بچہ پالیسی، چینی بزرگ اور پِنگ پانگ۔۔۔
چین کے شہر شنگھائی کے شمال میں واقع ایک قصبے میں خستہ حال عمارتوں سے گھری ایک گلی کے آخر میں قریب ہی واقع ایک ٹیبل ٹینس کلب سے پنگ پانگ گیندوں کی آوازیں گونج رہی ہیں روڈونگ نامی اس قصبے کی زیادہ تر آبادی عمر رسیدہ افراد پر مشتمل ہے، جو اس ٹیبل ٹینس…
دو دوست (فرانسیسی ادب سے منتخب افسانہ)
پیرس محاصرے میں تھا۔قحط زدہ تھا۔ محسوس ہوتا تھا جیسے آخری سانسیں لے رہا ہے۔ چھتوں پر سے چرند پرند غائب ہو چکے تھے۔۔ اور شہر کے گٹر خشک ہو چکے تھے۔ لوگوں کو جو ملتا، کھا لیتے۔ جنوری کی ایک چمکیلی صبح جناب موریسوٹ، جو پیشے کے لحاظ سے گھڑی ساز تھا، لیکن…
سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط 16)
سندھو کہانی جاری رکھے ہے؛ ”لیہہ میری شمال مغربی گزرگاہ پر واقع ہے۔ شیوک دریا بھی میرے متوازی بہتا ڈیڑھ سو میل کا فاصلہ طے کرکے مجھ میں گرتا ہے۔“ ملبیک سے روانہ ہو کر مجھے اولڈنگ پہنچنا تھا۔ اپنے دیس، پاکستان۔۔ یہاں سے ایک سو پچاس میل کا سفر طے کر کے۔۔…
منشی پریم چند کا کفن اور تین ارب ڈالر
مبارک ہو کہ کوششں بر آئیں اور مالیاتی پروگرام کے خاتمے کے عین آخری دن پاکستان بالاخر آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر قرض کا اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ اصولی طور پر کرنے میں کامیاب ہو گیا ویسے تو پاکستان نے پچھلے ستر برس میں تیسویں بار آئی ایم ایف کا سہارا لیا ہے۔…
اس وقت چار انسان مریخ پر رہ رہے ہیں، لیکن کہانی میں ایک دلچسپ ٹوئسٹ ہے!
مریخ پر انسانوں کا رہنا، سائنسدانوں کا ایک پرانا خواب ہے۔ چار انسانوں نے آخر کار مریخ پر رہنے کا یہ خواب حقیقت میں بدل دیا، لیکن اس کہانی میں ایک موڑ ہے کیلی ہیسٹن کی قیادت میں، جو مصنوعی مریخ کے مسکن مشن کے کمانڈر ہیں، فلائٹ انجینئر راس بروک ویل، میڈیکل…
فریج سے گوشت کی بدبو ختم کرنے اور فریج کے بغیر گوشت محفوظ کرنے کے طریقے
اس فیچر میں ہم آپ کو بغیر فریزر کے گوشت کو محفوظ رکھنے اور فریج میں گوشت کی بدبو ختم کرنے کے طریقوں کے بارے میں بتائیں گے، جن سے نہ صرف آپ کی معلومات میں اضافہ ہوگا بلکہ آپ ان سے مستفید بھی ہو سکتے ہیں عیدالاضحیٰ کے موقع پر اکثر لوگ قربانی کا…
جنوبی کوریا کے شہری نمک کیوں ذخیرہ کر رہے ہیں؟
جنوبی کوریا کے شہریوں نے بڑی مقدار میں سمندری نمک اور دیگر اشیائے ضرورت جمع کرنا شروع کر دی ہیں، جس کی وجہ یہ ہے کہ جاپان فوکوشیما پاور پلانٹ کے صاف شدہ تابکار پانی کو سمندر میں پھینکنے کی تیاری کر رہا ہے چونکہ نمک کی مانگ کا بڑا حصہ سمندری پانی سے تیار…
’چیتا‘ مینڈک، جو صرف افزائش نسل کے لیے غار سے نکلتا ہے
خواتین محققین پر مشتمل ایک ٹیم نے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی اور زہریلے سانپوں سے بچتے ہوئے چیتا نما کھال والے مینڈکوں کی افزائشِ نسل کے نظام کو سمجھنے کی کوشش کی ہے، جس کے بارے میں اب تک بہت کم سائنسی معلومات دستیاب ہے محققین کی اس ریسرچ کا مقصد یہ…